اس کتاب میں مؤلف نے حضرت حافظ روشن علی صاحب رضی اللہ عنہ کے سوانح حیات کے سلسلہ میں تمام ضروری امور دریافت کرکے انہیں یکجائی صورت میں مرتب کرنے کی قابل قدر سعی کی ہے۔
اس مسودہ کی تیاری اور ترتیب میں جماعت کے موقر اخبارات، الحکم، بدر،الفضل اور رسائل میں ریویو آف ریلجنز کی متعلقہ فائلوں سے مواد اخذ کیا گیا ہے۔ نیز مصنف کے بقول انہوں نے حضرت حافظ صاحب کے خاندانی حالات کے سلسلہ میں حضرت حافظ صاحب کے قریبی رشتہ داروں محترم پیر فیض احمد صاحب کیمبل پور، مکرم کیپٹن محمد اسلم صاحب ربوہ ، حافظ مبارک احمد صاحب سابق پروفیسر جامعہ احمدیہ ربوہ اور محتر...
more