حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 86 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 86

حمامة البشرى ۸۶ اردو ترجمه أيها العزيز ! كيف نقبل عقيدة اے میرے پیارے بتاؤ تو سہی کہ ایسے عقیدہ کو يخالف نصوص القرآن ويعارض ہم کیونکر قبول کر سکتے ہیں جو نصوص قرآنیہ اور بيانه، ولا دليل معه ولا سبيل قرآن کے بیان کے مخالف اور معارض ہو اور نہ اس کا کوئی سبیل ہو اور نہ اس کے ساتھ کوئی دلیل ہو إليه، ولا يأتون بحجة عليه ولا اور نہ ہی وہ کوئی حجت روشن پیش کرتے ہوں۔ میں برهان ساطع، وأظن أنك تفهم إذا أنصفت وفكرت، وقد كتبت كل امید کرتا ہوں کہ اگر آپ نے انصاف سے سوچا تو سمجھ جاویں گے اور میں نے اپنی کتابوں میں یہ ذلك في كتبى مع الدلائل، وأكره التطويل في مكتوبي هذا فإنه سب کچھ دلائل کے ساتھ درج کیا ہوا ہے اور اس خط میں طول دینا میں پسند نہیں کرتا کیونکہ یہ ملال کا يوجب الملال، فاقتصرت على ما باعث ہوتا ہے اس لئے اتنے پر ہی کفایت کی گئی كتبت۔ ومن يدرس كتاب الله حق اور میں یقین کرتا ہوں کہ جو شخص قرآن کو اچھی دراسته فأتيقن أن يصل إلى أعلى طرح پڑھے گا وہ اس امر میں یقین کے اعلیٰ مراتب اليقين في هذه الأمر، ويتفق مراتب پر پہنچ جاوے گا اور اُس کی رائے میری رأيه برأيي ويُكشف بين يديه رائے کے متفق ہو جاوے گی اور جو کچھ میں نے کہا كل ما قلته۔ فتدبر، أنار الله ہے اُس پر کھل جاوے گا۔ پس تم ضرور سوچو خدا عقلك وجعلك من المستيقنين۔ تمہاری عقل کو روشن کرے اور یقین مرحمت وينبغي لك رحمك الله ۔ أن فرماوے۔ اللہ آپ پر رحمت کرے، آپ کے لئے تقدم الـقـرآن وتـعـظـم آياته، فإنه مناسب ہے کہ قرآن کی تعظیم کریں اور اس کو مقدم یقینی، وكل آية قطعية متواترة کریں کہ وہ یقینی ہے اور اس کی ہر ایک آیت قطعی وما مسته أيدى الناس، وما اختلط اور متواتر ہے اور اس کو انسانی ہاتھوں نے نہیں به شيء من أقوال بنی آدم چھوا اور اس کے ساتھ کوئی انسانی بات نہیں ملی