حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 74 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 74

حمامة البشرى ۷۴ اردو ترجمه بل آمنوا مجملا بأن المسيح عيسى بلکہ اجمالی رنگ میں ایمان لاتے تھے کہ مسیح مر گیا بن مريم قد توفى كما ورد فی القرآن ہے جیسا کہ قرآن میں آیا ہے اور اس پر کہ وآمنوا بمجدّد يأتي من هذه الأمة فی آخری زمانہ میں جبکہ نصاری روئے زمین پر آخر الزمان عند غلبة النصارى على غالب ہو جاویں گے تو اسی اُمت میں سے ایک وجه الأرض اسمه عیسی بن مریم مجدد آئے گا جس کا نام عیسی بن مریم ہو گا ☆ بقية الحاشية - فإن يأجوج ومأجوج هم بقیه حاشیه - کیونکہ یا جوج ماجوج سے مراد وہ نصارٹی ہیں النصارى من الروس والأقوام البرطانية وقد جو روس اور برطانیہ قوموں سے ہیں اور خدا نے خبر دے أخبر الله تعالى عن وجود النصارى واليهود إلى دی ہے کہ یہود و نصاری قیامت تک رہیں گے چنانچہ فرمایا يوم القيامة وقال: فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ ہے کہ ” ہم نے قیامت تک ان میں مخالفت ڈال دی وَالْبَغْضَاء إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ فكيف يموتون كلهم قبل يوم القيامة؟ فلو أردنا من الإماتة ہے ۔‘، پس قیامت سے پہلے وہ سب کے سب کس طرح مر سکتے ہیں ۔ پس اگر موت سے جسمانی موت مراد ہو تو حدیث الإماتة الجسمانية لخالف الحديث القرآن وعارضه، فإن القرآن يخبرنا عن قرآن کے معارض ہو جاتی ہے کیونکہ قرآن تو بتاتا ہے کہ بقائهم وبقاء نسلهم إلى يوم القيامة، وه [ اور ان دونوں کی نسلیں ] قیامت تک باقی رہیں گے حاشية: - لا يُقال إن هذا التفسير خلاف حاشیہ: ۔ یہ نہ کہا جاوے کہ یہ تفسیر اجماع کے خلاف الإجماع وأن القوم قد اتفقوا على أنهم قوم لا ہے قوم نے اس پر اتفاق کیا ہوا ہے کہ یا جوج ماجوج يشابهون خلق الإنسان، ولهم آذان طويلة، انسانوں کے مشابہ نہیں ہیں اور اُن کے لمبے لمبے کان لأنهم قد اتفقوا على أن يأجوج ومأجوج قوم ہیں اس لئے کہ قوم نے اس پر اتفاق کیا ہوا ہے کہ وہ محصورون في الإقليم الرابع، وهم أزيد نسلا چوتھی اقلیم میں محصور ہیں اور ہر ایک قوم سے وہ تعداد وعددًا من كل قوم، وهذا باطل بالبداهة، لأنا اور نسل میں زیادہ ہیں اور یہ بالبداہت باطل ہے کیونکہ لا نرى في الإقليم الرابع أثرًا منهم ولا من ہم چوتھی اقلیم میں ان کا اور ان کے شہروں اور لشکروں کا بلادهم ومدنهم وعساكرهم مع أن عمارات کچھ نام و نشان نہیں پاتے حالانکہ زمین کی گل آبادیاں الأرض قد ظهرت كلها۔ فالروايات في هذا ظاہر ہو چکی ہیں ۔ پس اس باب میں سب روایتیں باطل الباب باطلة كلها، فقس عليها روايات مثلھا، ہیں ۔ پس اُن پر اُن کی مثل اور روایتوں کو بھی قیاس کر وكُن من المحققين ۔ منه ا المآئدة : ۱۵ لے اور محقق بن جا۔ منہ