حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 349 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 349

حمامة البشرى ۳۴۹ اردو ترجمه فإن كان ربي يخذلني فمن پس اگر میرا رب مجھے بے یارو مددگار چھوڑ دے تو ذا الذي يُعزّني و إن كان پھر کون ہے جو مجھے عزت دے سکتا ہے۔ اور اگر وہ يُعزّني فمن ذا الذي يخذلنی مجھے عزت بخشے تو کون ہے جو مجھے نصرت سے محروم فكل أمرى في يد ربي۔ إن کر سکتا ہے۔ پس میرا ہر معاملہ میرے رب کے كان لي عنده قدر فيهب ہاتھ میں ہے۔ اگر اُس کی بارگاہ میں میری کوئی سترا يمتد، و إلا فيتركني قدر وقیمت ہے تو وہ خود مجھے ایسی ڈھال عطا کرے گا جو بڑھتی جائے گی ورنہ وہ مجھے روسیاہ کر بوجه يسود، فلا أعلم غيره أحد الذي يُهــلــكـنـي أو كان من المنجين وأرجـو فـضـلــه وأنتظر نصرته، وهو ربي أرحم الراحمين۔ وإنى کے چھوڑے گا۔ لہذا میں اس کے سوا اور کسی کو نہیں جانتا جو مجھے ہلاک کرے یا میرا نجات دہندہ بنے۔ اور میں اُس کے فضل کا امیدوار ہوں اور اُس کی نصرت کا منتظر ۔ وہ ر۔ وہ میرا رب ہے اُس نے من على وأتم على نعمته مجھ پر احسان کیا اور مجھ پر اپنی نعمت تمام کی ۔ يعلم ما في قلبي، وهو وہ میرے نہاں خانہ دل کو خوب جانتا ہے اور سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا وضعت في نفسي أن أموت ہے۔ اور میں نے اپنے دل میں تہیہ کر رکھا ہے على بابه، ولا أبرحها في کہ میں اُس کے در پر ہی مروں گا۔ فتح ہو یا كل حال من الفتح والهزيمة شکست کسی بھی حالت میں اُس کو نہیں چھوڑوں حتى يأتيني نصر منه، و من گا۔ یہاں تک کہ اُس کی نصرت میرے پاس ينصر إلا الله، وهو نعم آ جائے ۔ اور اللہ کے سوا اور کون ہے جو مدد کر المولى ونعم النصير سکتا ہے؟ اور وہ بہترین حامی اور بہترین مددگار و آذانی قومی و لعنونی ہے۔ میری قوم نے مجھے دکھ دیا ، مجھ پر لعنت کی