حَمامة البشریٰ — Page 338
۹۲ حمامة البشرى ۳۳۸ اردو ترجمه ويحرقوا الأشجار الخضرة اور سرسبز درختوں کو اُسی طرح جلا دیں جیسے خشک كما يحرق الحشائش اليابسة گھاس کو جلا دیا جاتا ہے۔ پس اللہ کی ذات ہی ہے فالله المستعان على ما جس سے اُن کے مکروہ منصوبوں کے خلاف مدد يكيدون و هو خير الناصرين حاصل کی جاسکتی ہے۔ اور وہی بہتر مدد کرنے والا وأمـــا نـــصـــره الذي ينكرونه ہے۔ البتہ اس کی وہ مدد جس کا وہ انکار کرتے ہیں تو فشيء ستری ما لا تسمع وہ ایک ایسی چیز ہے کہ عنقریب تو وہ کچھ دیکھے گا بل ظهرت علاماته فی جسے تو سنتا نہیں بلکہ اُس کی علامات دیکھنے والوں کی أعين الناظرين۔ نگاہوں میں ظاہر ہوگئی ہیں ۔ ألا ترى أن الزمان كيف انقلب کیا تو نہیں دیکھتا کہ زمانہ کیسے توحید کی طرف إلى التوحيد ۔۔ وكيف هبت رياح پلٹ گیا ہے۔ اور کس طرح اسلام کی ہوائیں الإسلام في بلاد المشرکین مشرکوں کے ملکوں میں چل پڑی ہیں۔ اور کس طرح وكيف يدخلون في دين الله أفواجا لوگ اللہ کے دین میں ہر ملک سے فوج در فوج في كل ملك؟ فما هذا إلا النور داخل ہو رہے ہیں ۔ پس یہ وہی نور ہے جو آسمان الذي نزل من السماء مع الذى سے اُس شخص کے ساتھ نازل ہوا جو لوگوں کی أنزل لإصلاح الناس، فأي دليل اصلاح کے لئے مبعوث کیا گیا۔ اس سے واضح تر واضح من هذا إن كنت من دلیل اور کون سی ہو سکتی ہے۔ اگر تو انصاف کرنے المنصفين؟ یا مسکین۔ قم والوں میں سے ہے۔اے سادہ لوح اُٹھ اور آنکھ وافتح العين لتنظر كيف يُكسر کھول تا کہ تو دیکھے کہ آسمانی حربہ سے کس طرح الصليب ويُقتل الخنزير بحربة صليب توڑی جارہی ہے اور سو ر قتل کئے جارہے السماء ۔ وأما قتل الناس بآلات ہیں؟ جہاں تک لوگوں کو اس دنیا کے آلات سے هذه الدنيا فليس بشيء عجيب ۔ قتل کرنے کا تعلق ہے تو یہ کوئی عجیب چیز نہیں۔