حَمامة البشریٰ — Page 29
حمامة البشرى ۲۹ اردو ترجمه وهو رجل عجيب في الانقطاع اور غیر اللہ سے انقطاع میں اور ایثار و خدمات دین والإيثار وخدمات الدين۔ أنفق مالا میں وہ عجیب شخص ہے اس نے اعلاء کلمۃ اللہ کے كثيرا لإعلاء كلمة الإسلام بوجوه لئے مختلف وجوہات سے بہت مال خرچ کیا ہے اور شتى، وإني وجدته من المخلصين میں نے اس کو ان مخلصین سے پایا ہے جو ہر ایک الذين يؤثرون رضى الله سبحانه رضا پر اور ازواج اور اولاد پر اللہ کی رضا کو مقدم على كل رضاء ونساء وبنات وبنين۔ ووجدته من قوم يبتغون رکھتے ہیں اور ہمیشہ اُس کی رضا چاہتے ہیں اور اُس مرضاة الله ويجتهدون لرضوانه کی رضا کے حاصل کرنے کے لئے مال اور جانیں ببذل أموالهم وأنفسهم، ويعيشون صرف کرتے ہیں اور ہر حال میں شکرگزاری سے في كل حال شاكرين۔ وإنه رجل زندگی بسر کرتے ہیں۔ اور وہ شخص رقیق القلب رقيق القلب نقی الطبع حليم كريم صاف طبع حلیم کریم اور جامع الخیرات بدن کے تعہد جامع لمآثر الخير، كثير الانسلاخ اور اُس کی لذات سے بہت دور ہے بھلائی اور نیکی عن البدن ولذاته۔ لا يفوته موقع من کا موقع اس کے ہاتھ سے کبھی فوت نہیں ہوتا اور وہ مواقع البر، ولا موضع من مواضع چاہتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین الحسنات، ويُحبّ أن يسكب دمه كماء في إعلاء دين رسول الله صلى کے اعلا اور تائید میں پانی کی طرح اپنا خون بہا دے اور اپنی جان کو بھی خاتم النبیین کی راہ میں الله عليه وسلم، ويتمنى أن تذهب صرف کرے۔ اور ہر ایک بھلائی کے پیچھے چلتے نفسه في تأييد سبيل خاتم النبيين، ويقفو اثر كل خير، وينغمس فی ہیں اور مفسدوں کی بیخ کنی کے واسطے ہر ایک كل بحر لإجاحة فتن المتمردين۔ سمندر میں غوطہ زن ہوتے ہیں ۔ فأشكر الله على ما أعطاني كمثل هذا میں اللہ کا شکر کرتا ہوں کہ اُس نے مجھے ایسا اعلیٰ درجہ الصديق الصدوق، الفاضل الجليل الباقر کا صدیق دیا جور است باز اور جلیل القدر فاضل ہے اور دقيق النظر عميق الفكر، المجاهد الله باریک بین اور نکتہ رس، اللہ کے لئے مجاہدہ کرنے والا