حَمامة البشریٰ — Page 321
حمامة البشرى ۳۲۱ اردو ترجمه فعرفت أنك على حق مبين۔ تو میں نے پہچان لیا کہ آپ واضح حق پر ہیں۔ اور اس وبعد ذلك لا نشك في أمرك كے بعد ہم آپ کے بارے میں کوئی شک نہیں کرتے ولا نرتاب في شأنك، ونعمل اور نہ آپ کی شان میں ہمیں کوئی شبہ ہے۔ اور ہم كما تأمر، فإن أمرتنا أن اذهبوا آپ کے حکم کے مطابق عمل کریں گے، اگر آپ ہمیں إلى بلاد الأمريكه فإنا نذهب حکم دیں کہ امریکہ کے علاقے میں چلے جاؤ، تو ہم إليها، وما تكون لنا خيرةً في وہاں چلے جائیں گے اور ہمیں اپنے معاملہ میں کوئی أمرنا، وستجدنا إن شاء الله اختیار نہ ہوگا اور انشاء اللہ آپ ہمیں بشاشت کے من المطاوعين۔ ساتھ اطاعت گزاروں میں پائیں گے۔ هذا ما قال رسولاه وكانا یہ وہ بات ہے جو اُس (بزرگ) کے دونوں من شرفاء القوم، بل الذى پیغام لانے والوں نے کہی اور یہ دونوں ہی اپنی قوم كان اسمه عبد الله العرب کے شرفاء میں سے ہیں۔ بلکہ وہ شخص جس کا نام هو من مشاهير التجار، ومن عبد اللہ عرب ہے، مشہور تاجروں میں سے ہے۔ الله عليه بأموال كثيرة وباقیات اور اللہ نے اُسے کثرت اموال اور باقی رہنے صالحة، وأظن أنه رجل والے اعمال صالحہ سے نوازا ہے اور میرا خیال ہے صالح لا يكذب، وقد أنفق کہ وہ نیک آدمی ہے جھوٹ نہیں بولتا اور اُس نے مالا كثيرا في سبيل الله الله کی راہ اور مہمات دینیہ میں بہت سا مال خرچ ومهمات الدين، وله هم كثير کیا ہے اور اُسے اعلائے کلمہ اسلام کی بہت فکر ہے لإعلاء كلمة الإسلام، وما جاءني اور وہ میرے پاس محض صدق قدم اور اخلاص کے إلا على قدم الصدق والإخلاص ساتھ آیا تھا اور وہ (دونوں) نہیں آئے جب تک وما جاءا إلا بعد ما أرسلهما کہ اُن کے شیخ نے ان کو (میرے پاس ) نہیں شيخهما ، ففكر ديانة وإنصافا بھیجا۔ پس تو دیانت اور انصاف کے ساتھ سوچ!