حَمامة البشریٰ — Page 25
حمامة البشرى ۲۵ اردو ترجمه و کذبونی، وسبونی و کفرونی، ولعنونی اور میری تکذیب کی اور مجھے گالیاں دیں اور کافر کہا كما يلعن الكافرون۔ فتصدی کل اور کافروں کی طرح مجھے لعنتی کہا۔ اور ان کا ہر ایک أحد منهم بالغلظة والفظاظة والغيظ سخت دلی اور یاوہ گوئی اور غیظ و غضب اور حمق سے والغضب والاستيشاط، ودرانا کھڑا ہوا۔ اور ہم نے بھلائی سے بُرائی کو دور کیا بالحسنة السيئة، ولكنهم ما تجافوا عن الاشتطاط، وما سمعوا قول لیکن وہ احمقانہ حرکت سے باز نہ آئے اور ناصح کی ناصح، ونسوا وألغوا وعيد الله الذي بات نہ مانی اور اللہ کی اس وعید کو بھلا دیا جو مجرموں أُعِدَّ لقوم مجرمين۔ وصدوا خلق الله کے لئے مقرر ہے اور اللہ کے راستہ سے اس کی عن سبيله، وأرادوا أن يُطفئوا نور مخلوق کو روکا اور حق کے نور کو اپنے مونہوں کی پھونکوں الحق بأفواههم، وقاموا في كل طريق سے بجھانا چاہا اور جس راستہ کا میں نے قصد کیا اس عنيت، فلأجل شرور هم سئمت کی وہ روک بنے اور اُن کی شرارتوں کے سبب سے التكاليف وتعنيت، ومع ذلك میں تکالیف سے تھک گیا اور باوجود اس کے میں خاطبتهم بألين القول وطريق الرفق والموعظة الحسنة، ومهلتهم وعفوت عنهم صبرًا منى، فإنهم دوستانہ طور پر ان کو نرم بات کہتا اور عمدہ وعظ کرتا رہا اور اُن کو مہلت دیتا اور صبر کے ساتھ اُن سے درگزر کرتا رہا کیونکہ وہ حق کی چپکاروں اور دقیق معارف لا يرون مجالي الحق وظهوراته ولا يعرفون المعارف الدقيقة ومآخذھا اور اُن کے ماخذوں کو نہیں جانتے اور بجز سوئے ولا يقلبون جنوبهم إلا كالنائمين۔ ہوئے کی طرح اپنی کروٹ نہیں بدلتے ۔ ويجادلونني في أسرار قبل أن اور اسرار میں نظر کرنے اور ان کی حقیقت ينظروا فيها ويُفتشوا حقيقتها، وقد کی تفتیش سے پہلے ہی مجھ سے جھگڑتے ہیں عجزوا أن يحتجوا على بوجه المعقول اور عقلی اور نقلی دلیل پیش کرنے ۔ والمنقول، وسقطوا على كالجهلاء گئے ہیں اور جاہل بے عقلوں کی طرح مجھ پر والسفهاء ، وأرادوا أن يغلبوا ٹوٹ پڑتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ گالی گلوچ بالسب والشتم والتكفير والبهتان اور تکفیر اور بہتان سے غالب ہو جاویں۔ سے عاجز ہو