حَمامة البشریٰ — Page 293
حمامة البشرى ۲۹۳ اردو ترجمه وقد أتاكم مثل الأولين اور تمہارے پاس گزشتہ لوگوں کی مثالیں موجود فإن كان بعض الناس في شك من ہیں ۔ اگر کچھ لوگوں کو میرے کو میرے الہام کے بارے ۸۰ إلهامي، وكان لهم عجب من أن میں شک ہے اور اُنہیں اِس بات پر تعجب ہے يخاطب الله أحدا من هذه الأمة له الله اس امت کے کسی فرد کو بغیر اس کے کہ ويكلمه من غير أن يكون نبيا ۔۔ فلم لا وہ نبی ہو، مخاطبہ و مکالمہ کا شرف بخشے اگر وہ يحكمون القرآن فيما شجر بينهم؟ مومن ہیں تو پھر وہ کیوں اپنے باہمی متنازعہ ولم لا يردون الأمر إلى الله ورسوله فيه معاملے میں قرآن کو اپنا حکم نہیں بناتے إن كانوا مؤمنين وقد قال الله تعالی : اور اس معاملے کو کیوں اللہ اور اُس کے رسول لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا، کی طرف نہیں لوٹاتے ۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ وقال إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا الله نے فرمایا ہے کہ لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيُوةِ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَئِكَةُ الدُّنْيَات نیز فرمایا: إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا الَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَئِكَةُ الَّتِي كُنْتُمْ تُوعَدُونَ - نَحْنُ أَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ أوْلِيَؤُكُمْ فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا وَفِي الَّتِي كُنتُمْ تُوعَدُونَ نَحْنُ أَوْلِيَؤُكُمْ الْآخِرَةِ ۚ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَشْتَهِي فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ ۚ وَلَكُمْ فِيهَا مَا أَنْفُسُكُمْ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَدْعُوْنَ، تَشْتَهِيَ اَنْفُسُكُمْ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَدْعُوْنَ ۔ لے اُن کے لئے دنیا کی زندگی میں بھی خوشخبری ہے۔ (یونس : ۶۵) ے یقینا وہ لوگ جنہوں نے کہا اللہ ہمارا رب ہے، پھر استقامت اختیار کی ، اُن پر بکثرت فرشتے نازل ہوتے ہیں کہ خوف نہ کرو اور غم نہ کھاؤ اور اس جنت ( کے ملنے ) سے خوش ہو جاؤ جس کا تم وعدہ دیئے جاتے ہو۔ ہم اس دنیوی زندگی میں تمہارے ساتھی ہیں اور آخرت میں بھی اور اس میں تمہارے لئے وہ سب کچھ ہو گا جس کی تمہارے نفس خواہش کرتے ہیں اور اس میں تمہارے لئے وہ سب کچھ ہو گا جو تم طلب کرتے ہو۔ (حم السجدۃ:۳۲٬۳۱)