حَمامة البشریٰ — Page 273
حمامة البشرى ۲۷۳ اردو ترجمه ثم انظر أنه تعالى قال في مقام پھر اس پر بھی غور کر کہ اللہ تعالیٰ نے ایک آخر قَدْ أَنْزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا ، دوسرے مقام پر فرمایا ہے کہ قَدْ أَنْزَلْنَا عَلَيْكُمْ وقال أنْزَلْنَا الْحَدِيدَ وَانْزَلَ لِبَاسًال نیز فرمایا اَنْزَلْنَا الْحَدِيدَ لَكُمْ مِّنَ الْأَنْعَامِ ، ومعلوم أن هذه وَأَنْزَلَ لَكُمْ مِنَ الْأَنْعَامِ ہے اور ظاہر ہے کہ یہ الأشياء لا تنزل من السماء فما اشیاء آسمان سے نازل نہیں ہوتیں۔ اس لئے اللہ کا عزاها الله إليها إلا إشارة إلى أن ان ( اشياء ) كو آسمان کی طرف منسوب کرنا صرف العلة الأولى من العلل التي قدر الله اس طرف اشارہ کرتا ہے کہ ان اشیاء کی پیدائش تعالى لخلق تلك الأشياء وتولدھا اور اُن کے تولد اور تکوین کی علتوں میں سے علت وتكونها تأثيرات فلكية وشمسية أولى جسے اللہ نے مقدر فرمایا وہ فلکی ہمسی قمری وقمرية ونجومية، وأشار عز وجل اور نجومی تأثیرات ہیں۔ اور اللہ عزوجل نے ان في هذه الآيات إلى أن الأرض آیات میں اشارہ کیا ہے کہ زمین ایک عورت کی كامرأة والسماء كبعلها، ولا تتم طرح اور آسمان اُس کے خاوند کی طرح ہے۔ اور فعل احدهما إلا بالأخرى، ان دونوں میں سے کسی ایک کا فعل دوسرے سے فزوجهما حكمة من عنده وكان مل کر ہی پورا ہو سکتا ہے۔ پس اس نے اپنی حکمت الله عليمًا حكيما ۔ سے ان دونوں کا جوڑا بنایا اور اللہ علیم و حکیم ہے۔ فتدبر في هذه الآيات بنظر عميق پس تو ان آیات میں گہری نظر کے ساتھ غور کر اور وكرر النظر فيها، واعلم أن هذا بار باران میں نگاہ ڈال اور جان لے کہ یہ مقام اُس الموضع من أجل المواضع لمن شخص کے لئے سب سے بڑا مقام ہے جس نے اس کی حققه وفهمه و نظره بدقة النظر تحقیق کی اور اُسے سمجھا اور اسے باریک بینی سے دیکھا۔ لے یقیناً ہم نے تم پر لباس اُتارا ہے۔ (الاعراف: ۲۷) ے ہم نے لوہا اُتارا۔ (الحدید: ۲۶) سے اور اس نے تمہارے لئے چوپائے نازل کئے۔ (الزمر:)