حَمامة البشریٰ — Page 260
حمامة البشرى ۲۶۰ اردو ترجمه فحبسه هذه السلسلة المتوالية یوں اس متواتر اور لگا تار سلسلہ نے اس شہر میں المتتابعة فيها، وما كان أن اُسے روک لیا اور وہ وہاں سے اُس وقت تک يتحاماها قبل أن يتوفى أهلها، علیحدہ نہیں ہو سکتا تھا جب تک وہ وہاں کے رہنے فمكث فيها إلى أن تمادى المقام والوں کو نہ مارے۔ پس وہ اس (شہر) میں ٹھہرا وامتدت الأيام إلى الشهرين، فما بال رہا یہاں تک کہ قیام لمبا ہو گیا اور عرصہ دو مہینوں قوم قد جاء أجلهم في تلك الأيام تک ممتد ہو گیا ۔ پس اُس قوم کا کیا حال ہو گا جن في البلاد المغربية، وما قدر ملک کی موت کا وقت اُن دنوں میں مغربی ممالک میں الموت على أن يصلهم على ہو گیا ہو اور ملک الموت نے اُن کے مقررہ وقت وقتهم، أهم يموتون من غير ان پر ان تک پہنچنے کی قدرت نہ پائی ہو۔ کیا وہ روحوں ا يحضرهم قابض الأرواح أو تطيش كے قبض کرنے والے فرشتے کے اُن تک پہنچے بغیر سهام مناياهم بينوا إن كنتم وہ مر جائیں گے، یا اُن کی موتوں کے تیر خطا جائیں صادقين۔ لا يُقال إن ملك الموت گے، اگر تم سچے ہو تو کھول کر بیان کرو۔ یہ نہیں قادر على أن يقبض نفوس کہا جا سکتا کہ ملک الموت مشرق میں قیام کرنے المغربيين مع كونه مقيما فی کے باوجود مغرب میں رہنے والے نفوس کی روح المشرق۔۔ لأنا نقول إنه لو كان قبض کرنے پر قادر ہے کیونکہ ہم کہتے ہیں کہ اگر وہ قادرا على مثل تلك الأفعال لما ایسے افعال پر قادر ہے تو وہ آسمان سے نازل اضطر إلى النزول من السماء وما ہونے پر کیوں مجبور ہوا۔ حالانکہ وہ زمینوں میں كان محتاجا إلى سير الأرضين۔ پھرنے کا محتاج نہیں ۔ وإذا قبلتم وسلمتم أن ملكا من اور جب تم نے قبول کر لیا اور تسلیم کر لیا کہ الملائكة يتصرف علی کل وجه فرشتوں میں سے کوئی فرشتہ کسی ملک میں ہوتے الأرض مع كونه في بلدة من البلاد، ہوئے تمام روئے زمین پر تصرف کر سکتا ہے