حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 245 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 245

حمامة البشرى ۲۴۵ اردو ترجمه فلا تجترء على الله ورسوله پس اللہ اور اُس کے رسول کے خلاف نہ کر اور اُس ولا تقف ما ليس لك به علم کے پیچھے مت پڑ جس کا تجھے کوئی علم نہیں۔ ورنہ فتقعد ملوما مخذولا، وتدخل تو ملامت کا نشانہ بن بیٹھے گا اور نصرت الہی سے محروم في الضالين۔ اور گمراہوں کے زمرے میں شامل ہو جائے گا۔ إن الذين يطلبون سبل یقیناً وہ لوگ جو اللہ کی راہوں کے طالب ہیں، وہ ۶۷ الله لا يُصرون على ما قالوا اپنے قول و فعل پر اصرار نہیں کرتے ۔ اور جب وہ یہ أو فعلوا، وإذا رأوا أنهم قد دیکھتے ہیں کہ وہ بھٹک گئے ہیں تو استغفار کرتے ضلوا فرجعوا إلى الحق ہوئے حق کی طرف لوٹ آتے ہیں ۔ تب تو اُن کی مستغفرين، هنالك ترى أعينهم آنکھوں کو آنسو بہاتے ہوئے دیکھے گا (وہ یہ دعا تفيض من الدمع ربنا اغفر لنا کر رہے ہوں گے ) کہ اے ہمارے رب ! تُو إنا كنا خاطئين، فيغفر لهم ربهم ہمیں بخش دے، ہم واقعی خطا کار تھے۔ تب اُن ويتوب عليهم رحمةً وفضلا، كارب اُنہیں بخش دیتا ہے اور اُن پر اپنی رحمت والله يحب التوابين ويحب اور فضل کے ساتھ رجوع فرماتا ہے اور اللہ تو بہ المتطهرين۔ واعلم أن الله کرنے والوں اور پاک صاف لوگوں کو پسند کرتا ورسوله الذي أُوتي جوامع ہے۔ جان لے کہ اللہ اور اُس کا وہ رسول جسے الكلم كثيرا ما يستعملان جوامع الكلم عطا کئے گئے ہیں کلام میں استعارات في الكلام، فيغلط بکثرت استعارات استعمال کرتے ہیں اور جو فيها رجل لا ينظر حق النظر شخص پورا غور نہیں کرتا وہ ان کے (سمجھنے ) میں والذي يفسرها قبل وقتها غلطی کر جاتا ہے۔ اور جو ان کی قبل از وقت تفسیر ويعتقد أنها محمولة علی کرتا ہے اور یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ وہ (استعارات ) الظاهر و ما هي محمولة عليه، ظاہر پر محمول ہیں، حالانکہ وہ ظاہر پر محمول نہیں ہیں،