حَمامة البشریٰ — Page 228
حمامة البشرى ۲۲۸ اردو ترجمه ولكن الله لم يستعمله في موضع إلا لیکن اللہ نے کسی ایک جگہ بھی اسے قبض روح بمعنى قبض الروح۔ فانظر القرآن من کے سوا کسی اور معنی میں استعمال نہیں کیا۔ پس أوله إلى آخره ۔ هل تجد فيه معنی تو قرآن کو اُس کے اوّل سے لے کر آخر تک يُخالف هذا البيان؟ وانظر في قوله دیکھ۔ کیا تو اس میں اس بیان کے خلاف کوئی تعالى رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا اور معنی پاتا ہے۔ نیز اللہ کے قول رَبَّنَا أَفْرِغْ مُسْلِمِينَ ، وفي قوله تعالى عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ ل پر غور کر اور تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَالْحِقْنِي بِالصَّلِحِينَ ، (اسی طرح) اللہ کے قول تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وفي قوله تعالى وَإِمَّا نُرِيَنَّكَ وَالْحِقْنِي بِالصَّلِحِينَ ، اور اللہ تعالیٰ کے قول وَ إِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ ، وفي قوله تعالى وَلَكِنْ أَعْبُدُ اللهَ اور اللہ تعالیٰ کے قول وَلَكِنْ أَعْبُدُ اللَّهَ الَّذِي الَّذِي يَتَوَقكُمْ ، وفي قوله تعالى بتوفکر کے اور اللہ تعالیٰ کے قول کی حَتَّى يَتَوَفَّهُنَّ الْمَوْتُ ، وفي قوله 이 تعالى إِذَا جَاءَتْهُمْ رُسُلُنَا يَتَوَفَّهُنَّ الْمَوْتُ اور اللہ تعالیٰ کے قول إِذَا يَتَوَفَّوْنَهُمْ ، وفي أقوال أخرى جَاءَتْهُمْ رُسُلُنَا يَتَوَفَّوْنَهُمْ اور قرآن میں وتأمل في هذه الألفاظ۔۔ أعنى آنے والے دیگر اقوال میں ۔ اور توفی کے التوقي۔۔ هل تجد معناه الإماتة الفاظ پر غور کر ۔ کیا تو ان آیات میں اس کے معنی في هذه الآيات أو معانى أخرى؟ موت دینے کے پاتا ہے یا اور دوسرے معانی ؟ اے ہمارے رب ! ہم پر صبر انڈیل اور ہمیں مسلمان ہونے کی حالت میں وفات دے۔(الاعراف: ۱۲۷) ے مجھے فرمانبردار ہونے کی حالت میں وفات دے اور مجھے صالحین کے زمرہ میں شامل کر ۔ (یوسف:۱۰۲) اور اگر ہم تجھے اس ( انذار ) میں سے کچھ دکھا دیں جس سے ہم انہیں ڈرایا کرتے تھے یا تجھے وفات دیدیں۔ (یونس : ۴۷) ہے لیکن میں اُسی اللہ کی عبادت کروں گا جو تمہیں وفات دیتا ہے۔ (یونس :۱۰۵) یہاں تک کہ ان کو موت آجائے۔ (النساء: ۱۶) جب ہمارے ایلچی اُن کے پاس پہنچیں گے انہیں وفات دیتے ہوئے ۔ (الاعراف:۳۸)