حَمامة البشریٰ — Page 226
حمامة البشرى ۲۲۶ اردو ترجمه بل القرآن يخبر عن وفاته بعد بلکہ قرآن اُن کے بھر پور جوانی گزارنے اور ما ترعرع وتكلّم کھلا ، وبعث اُدھیڑ عمر میں کلام کرنے اور مبعوث ہوکر اللہ کے وبلغ رسـالات الـلـه وأتم حجتـه پیغامات پہنچانے اور منکروں پر حجت تمام کرنے على المنكرين۔ کے بعد ان کی وفات کی خبر دیتا ہے۔ فأيها الناس! لا تكتموا شهادات پس اے لوگو! تم حق کی گواہیوں کو ان کے ظاہر الحق في وقت تبیینها، ولا کرنے کے وقت مت چھپاؤ اور زمین میں فساد نہ کرو تفسدوا في الأرض، وتوادّوا اور باہم پیار سے رہوا اور ایک دوسرے سے بغض نہ ولا تباغضوا ، وأُتَمِرُوا بينكم رکھو اور نیکی کے بارے میں باہمی مشورہ کرلیا کرو۔ في المعروف ولا تعاصوا، واتبعوا اور نافرمانی نہ کرو اور حق کی پیروی کرو اور حد سے تجاوز الحق ولا تعتدوا، وفكروا فی نہ کرو۔ اور اپنے نفسوں میں غور کرو اور جلد بازی نہ أنفسكم ولا تعجلوا، وإنّی کرو۔ میں تمہیں اللہ یاد دلاتا ہوں جو تمہارا رب أذكركم الله ربكم فاتقوه إن ہے۔ پس اُس سے ڈرو اگر تم مومن ہو۔ اور جان لو کہ كنتم مؤمنين۔ واعلموا أن الله جو کچھ تم چھپا۔ جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ تم کہتے ہوا سے اللہ اللہ جانتا يعلم ما تكتمون وما تقولون ہے۔ کوئی پوشیدہ چیز اس پر مخفی نہیں۔ پس جس نے ولا يخفى عليه خافية، فالذي اپنے رب کے حکم سے سرکشی کی اور اُس کی نافرمانی کی عتا عن أمر ربه وعصاه فسوف تو عنقریب وہ اُسے سخت عذاب سے دو چار کرے گا يريه عذابــا نـكــرا، ويحاسبه اور اُس کا سخت محاسبہ کرے گا۔ اور اُس کے کرتوت کا حسابًا شديدًا، ويذيقه وبال أمره، مزہ اُسے چکھائے گا اور اسے ہلاک ہونے والوں ويدخله في الهالكين۔ میں داخل کرے گا۔ لا يقال إن الجملة الآتية في الآية یہ نہیں کہا جا سکتا کہ مذکورہ بالا آیت کا بعد المتقدمة۔۔ يعنى وَرَافِعُكَ إِلَيَّ والا جملہ یعنی وَرَافِعُكَ إِلَی نیند کے بعد يدل على رفع الجسد بعد الإنامة جسم کے اُٹھائے جانے پر دلالت کرتا ہے۔