حَمامة البشریٰ — Page 222
حمامة البشرى ۲۲۲ اردو ترجمه وتبين الرشد من الغي وظهرت ذلة نیز یہ کہ ہدایت گمراہی سے نمایاں ہو گئی اور المفسدين۔ مفسدوں کی ذلت کھل کر سامنے آگئی۔ وقد تقتضى حكمة الله اور کبھی اللہ تعالیٰ کی حکمت اور اُس کی مصلحتوں کے تعالى ودقائق مصالحه أنه دقائق تقاضا کرتے ہیں کہ وہ کسی نبی کو اُس کی فتح اور يتوفى نبيا قبل مجيء أيام اُس کے اقبال کے دن آنے سے پہلے ہی وفات فتحه وإقباله، فلا يتوفاه دے، پس وہ اُسے حزین و مایوس حالت میں وفات حزينا يائسا، بل يبشرہ نہیں دیتا بلکہ وہ اُسے اُس کی وفات کے بعد اُس بتبشيرات متوالية متتابعة کے متبعین کے غلبہ کی متواتر اور لگا تار بشارتیں دیتا بغلبة متبعيه بعد وفاته، ليطمئن ہے تا کہ اُن سے اُس کا دل مطمئن ہو اور وہ غمزدہ نہ بها قلبه، ولكى لا يحزن ولکی ہو اور تا وہ اپنے رب کی طرف دکھی دل کے ساتھ نہ لا يرجع إلى ربه بقلب الیم کوٹے بلکہ وہ اس جہاں سے سکینت سے اور شاداں بل ينتقل من هذا العالم و فرحاں اور آنکھوں کی ٹھنڈک کے ساتھ رحلت بسكينة وسرور وحبور وقرة عين فرمائے۔ اور اللہ کی بشارتوں اور اُس کے سچے ولا يبقــى لـه هـم بـعد تبشير الله وعدوں کے بعد اُس کے لئے کوئی غم باقی نہیں رہتا۔ ومواعيده الصادقة، ويذهب اور وہ اپنے رب کی طرف خوش و خرم اور کسی حزن و ملال إلى ربه فرحان غير حزين کے بغیر چلا جاتا ہے اور اسی طرح عیسی علیہ السلام کا فكذلك كان أمر عيسى علیه معاملہ ہے۔ چنانچہ انہوں نے اپنی حین حیات میں السلام فإنه ما رأى غلبة فى زمن غلبہ نہ دیکھا اور جب اُن کی وفات کا دن قریب آیا تو حياته، واقترب يوم وفاته فبشره الله تعالیٰ نے انہیں ان کی وفات کے بعد متبعین الله تعالى بغلبة متبعيه بعد موته، کو ( ملنے والے ) غلبہ کی بشارت دی اور ان کو ان کی وما بشره بِغَلَبَتِهِ في أيام حياته، زندگی میں غلبہ حاصل ہونے کی بشارت نہیں دی۔