حَمامة البشریٰ — Page ii
حَمامَتِنا تَطِيرُ بِرِيشِ شَوْقٍ وَفِي مِنْقَارِهَا تُحَفُ السَّلام ہمارا کبوتر اپنی چونچ میں سلامتی کے تحفے لئے ہوئے شوق کے پروں کے ساتھ محو پرواز ہے الة اللطيفة المشتملة على معارف القرآن و دقا سالہ قرآنی معارف و دقائق پر مشتمه المسماة اس کا نام حمامة البشرى طائر نوید ہے الى اهل مكة وصلحاء أم القرى جو کہ مکہ کے باسیوں اور صلحاء ام القریٰ کی طرف بھیجا گیا ہے قد طبعت في مطبع المنشى غلام القادر الفصيح السيالكوتى فى الشهر المُبارك الرجب ۱۳۱۱ الهجريّة المقدسة یہ کتاب مطبع منشی غلام قادر فصیح سیالکوٹی میں ماه مبارک رجب ۱۳۱۱ ہجری المقدسہ میں طبع ہوئی ٹائٹل بار اول کا اردو ترجمہ الى وطنِ النَّبِيِّ حَبِيبِ رَبِّي و سیّد رُسُلِهِ خير الانام میرے رب کے محبوب اور نبیوں کے سردار سرور کائنات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وطن کی طرف