حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 188 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 188

حمامة البشرى ۱۸۸ اردو ترجمه و من ترکه کان علی اور جس نے اُسے چھوڑا تو وہ گمراہی پر ہے۔ پس الضلالة فانظر كيف رغب غور کر کہ کس طرح آنحضور نے اس (قرآن) کی ترغیب دلائی ہے اور اُس نے اُسے ڈرایا ہے جس فيه وخوف من تركه معرضا عنه بحيث أخذ غيره الذي نے قرآن کو اس طور پر اعراض کرتے ہوئے چھوڑا کہ اُس نے وہ لیا جو اس کے معارض ہے۔ پس تو يعارضه۔ فاعلم أن القرآن إمام جان لے کہ قرآن امام اور نور ہے اور وہ حق کی ونور، ويهدى إلى الحق، وأنه طرف رہنمائی کرتا ہے اور یقیناً وہ رب العالمین کی تنزيل رب العالمين۔ طرف سے اُتارا گیا ہے۔ والذين يؤثرون الأحاديث على اور جو لوگ احادیث کو کتاب اللہ پر ترجیح دیتے ہیں، كتاب الا الله هم ينسون عظمة كتاب وہ کتاب اللہ کی عظمت کو فرام عظمت کو فراموش کر دیتے ہیں اور اُس الله ولا يتبعونه إلا قليلا، ويريدون کی کم ہی پیروی کرتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ احادیث ۵۵ أن يجعلوا مقام الأحاديث أرفع من کے مقام کو کتاب اللہ کے مقام سے برتر قرار دیں۔ مقام كتاب الله، ولا يخافون الله وہ اللہ سے نہیں ڈرتے اور نہ پر واہ کرتے ہیں اور نہ ولا يبالون ولا يتقون۔ ويقولون إنا ہی تقویٰ اختیار کرتے ہیں۔ اور وہ کہتے ہیں کہ ہم نے ألفينا على هذا آباءنا، ولو كانوا اپنے آباء و اجداد کو اسی مسلک پر پایا ہے۔ خواہ اُن آباؤهم من الغافلين المتعصبين۔ لا یخفی کے آباء واجداد غافل اور متعصب ہی ہوں ۔ اُن میں على الله المعوقون منهم والخادعون سے روکنے والے اور دھوکا دینے والے اللہ سے مخفی الذين يقولون للغافلين الأميين هَلُمَّ نہیں جو بھولے بھالے نا خواندہ لوگوں سے کہتے ہیں إلينا إنا كنا مهتدين، وإن هؤلاء کہ ہماری طرف آجاؤ کیونکہ ہم ہدایت یافتہ ہیں لمن الكافرين۔ أيجعلون قصص حالانکہ یہی کافروں میں سے ہیں۔ کیا وہ احادیث الأحاديث كقصص كتاب الله؟ کے واقعات کو قرآنی واقعات جیسا قرار دیتے ہیں؟