حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 168 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 168

حمامة البشرى ۱۶۸ اردو ترجمه ↓ وكل يأخذون من تلك العين اور سب اسی مبارک چشمہ سے لیتے ہیں اور المباركة، ويُربّون من فيوضه إلى تا روز قیامت اس کے فیوض سے پرورش پاتے يوم الدين۔ وإلى هذا أشار الله عزّ رہیں گے۔ اور اسی کی جانب اللہ عز و جل نے اپنے و جلّ في قوله وَأَخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا قول وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ میں يَنْحَقُوا بِهِمْ یعنی يُزكّى النبى اشارہ فرمایا ہے۔ یعنی نبی کریم اپنی امت کے الكريم آخرين من أمته بتوجهاته آخرین کا اپنی باطنی تو جہات کے ذریعہ اُسی طرح الباطنية كما كان يُزكّى صحابته تزکیہ کریں گے جیسے آپ صحابہ کا تزکیہ فرمایا کرتے فتفكر في هذه الآية واستعذ باللہ تھے ۔ پس تو اس آیت پر غور کر اور ہر جلد باز کے شر من شر كل مستعجل ولو کان سے اللہ کی پناہ مانگ خواہ اُس (جلد باز ) کو تیرے عندك له كرامة وعزازة أو كان بال کتنی ہی عزت و توقیر حاصل ہو یا وہ تیرے بہت صلى الله من عشيرتك الأقربين۔ ولن تجد ہی قریبی رشتہ داروں میں سے ہو۔ اور تو زمین میں في الأرض أحدا من الصالحين أن كوئى ايسا صالح نہیں پائے گا جو مرشد سے جدا ہو يتبدى مرشدًا وما تفوّق من كأس جائے اور نبی ﷺ کے جام سے ایک گھونٹ بھی نہ النبي صلى الله علیه و سلم۔ فدع ہے۔ اس لئے تو حضور کے سوا کسی اور کی طرف عنك الالتفات إلى غيره نبيًّا كان التفات نہ کر خواہ وہ نبی ہو یا مرسل ۔ اور تجھ پر لازم أو من المرسلين۔ وعليك أن ہے کہ جو کچھ تجھے کہا گیا ہے اُسے قبول کر ۔ اور تقبل ما قيل، وتتحامي القال قیل و قال سے اجتناب کر اور یہ جان لے کہ والقيل، واعلم أنه خاتم الأنبياء ، آپ خاتم الانبیاء ہیں۔ اور آپ کے آفتاب ولا يطلع بعد شمسه إلا نجم عالمتاب کے بعد اُن متبعین کے ہی ستارے طلوع التابعين الذين يستفيضون من نوره۔ ہو سکتے ہیں جو آپ کے نور سے مستفیض ہوں۔ لے اور انہی میں سے دوسروں کی طرف بھی ( اُسے مبعوث کیا ہے ) جو ابھی اُن سے نہیں ملے ۔ ( الجمعة:۴)