حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 155 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 155

حمامة البشرى ۱۵۵ اردو ترجمه بل وجدناها مخالفة لقول رب بلکہ اسے رب العالمین کے قول کے مخالف پایا العالمين؛ فإن القرآن يعلم بتعليم واضح ہے۔ کیونکہ قرآن واضح تعلیم دیتا ہے اور بآواز ويشهد بصوت عال على أن اليهود بلند شہادت دیتا ہے کہ یہودی اور عیسائی روز والنصارى يبقون إلى يوم القيامة قیامت تک باقی رہیں گے۔ جیسا کہ اللہ عز وجل كما قال عزّ وجلّ : فَأَغْرَيْنَ بَيْنَهُمُ نے فرمایا: فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ إِلى يَوْمِ الْقِي ہے اور ظاہر ہے کہ عداوت اور ومعلوم أن وجود العداوة والبغضاء بغض کا وجود عنا دا اور بغض رکھنے والوں کے وجود کی فرع لوجود المعاندين والمباغضين، ایک فرع ہے اور یہ ان کے وجود کے بعد ہی محقق ولا يتحقق إلا بعد وجودهم۔ ولقد ہو سکتا ہے۔ اور ہم نے یہ بات اُن سے لگا تار کہی وصلنا لهم القول وقلنا غير مرة اور ایک سے زائد مرتبہ کہی تاکہ وہ نصیحت حاصل لعلهم يتذكرون أو يكونون من کریں یا وہ ڈرنے والوں میں سے ہو جائیں ۔ ہم الخائفين ۔ فكيف نؤمن بأن أهل یہ بات کیسے مان لیں کہ تمام ملتوں کے لوگ کسی الملل كلها تهلك في وقت من وقت ہلاک ہو جائیں گے۔ کیا ہم کتاب مبین کی الأوقات أنكفر بآيات كتاب مبين وقد قال الله تعالى: وَالْقَيْنَا آیات کا انکار کردیں؟ حالانکہ اللہ تعالیٰ نے بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء إِلى يَوْمِ فرمایا ہے : کہ وَالْقَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء القيمة ، وقال : وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوْكَ إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ نیز فرمایا: کہ وَجَاعِلُ الَّذِينَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ ۔ ے پس ہم نے ان کے درمیان قیامت کے دن تک باہمی دشمنی اور بغض مقدر کر دیئے ہیں ۔ ) ہیں ۔ (المائدة: ۱۵) اور ہم نے ان کے درمیان قیامت کے دن تک دشمنی اور بغض ڈال دیئے ہیں ۔ (المائدۃ:۶۵) اور اور میں ان لوگوں کو جنہوں نے تیری پیروی کی ہے ان لوگوں پر جنہوں نے انکار کیا ہے قیامت کے دن تک بالا دست کرنے والا ہوں ۔ (ال عمران: ۵۶)