حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 148 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 148

حمامة البشرى ۱۴۸ اردو ترجمه ولو شاء الله لكتب في التوراة كل اور اگر اللہ چاہتا تو تو رات میں وہ سب کچھ لکھ دیتا جو ما يهديهم إلى صراط مستقیم راہِ راست کی طرف اُن کی رہنمائی کرتا۔ اور ضروراً نہیں و لأخبرهم عن اسم خاتم الأنبياء حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم گرامی، صلى الله علیه و سلم وعن اسم آپ کے والد کا نام ، آپ کے شہر کا نام اور آپ کے والده واسم بلدته و زمان ظهوره زمانه ظهور اور آپ کے صحابہ کے اسماء اور آپ کے واسم صحابته واسم دار هجرته دارالہجرت کا نام بتا دیتا۔ اور! رت کا نام بتا دیتا۔ اور پوری صراحت کے ساتھ ولكتب صريحًا أنه يأتي من بنى تحریر فرما دیتا کہ وہ بنی اسماعیل میں سے آئے إسماعيل، ولكن ما فعل الله گا لیکن اللہ نے ایسا نہیں کیا بلکہ تو رات میں اُس كذلك بل كتب في التوراة أنه نے لکھ دیا کہ وہ تم میں سے تمہارے بھائیوں يكون منكم من إخوانكم، فمالت میں سے ہوگا۔ پس یہود کی آراء کا اس طرف جھکاؤ آراء اليهود إلى أن نبی آخر الزمان ہو گیا کہ نبی آخر زمان بنی اسرائیل میں سے ہوگا۔ يكون من بني إسرائيل، ووقعوا من اور وہ اس مجمل لفظ کی وجہ سے ایک بہت بڑے ابتلا هذا اللفظ المجمل فی ابتلاء عظیم میں پڑ گئے ۔ پس جن لوگوں نے پورے طور پر غور نہ کیا فهلك الذين ما نظروا حق النظر وہ ہلاک ہو گئے اور اُنہوں نے خیال کیا کہ وہ وظنوا أن يخرج النبي من قومهم (موعود ) نبی ان کی قوم اور اُنہی کے ملک سے ظاہر ومن بلادهم، وكذبوا خاتم النبیین ہوگا اور اُنہوں نے خاتم النبیین کی تکذیب کر دی۔ واعلم أن هذه السنة ليست من اور تو جان لے کہ یہ طریق ظلم کی قسم میں سے قبيل الظلم بل من جميل إحسانات نہیں ہے بلکہ یہ اللہ کے اپنے نیک بندوں پر الله على عباده الصالحين، احسانات جمیلہ میں سے ہے۔ کیونکہ وہ ان لأنهم يبتلون عند الأنباء النظرية دقيق نظری خبروں کے وقت اپنے رب کی طرف الدقيقة بابتلاء دقيق من ربهم سے ایک لطیف ابتلا سے آزمائے جاتے ہیں۔