حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 138 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 138

حمامة البشرى ۱۳۸ اردو ترجمه ولهم أعين لا يبصرون بها، اور ان کی آنکھیں ہیں مگر وہ اُن سے دیکھتے نہیں۔ ويتكبرون بما أعطاهم الله الله نے انہیں جو ملک ، ریاست اور مال و ثروت من ملك ورياسة ومال وثروة، عطا فرمایا ہے وہ اس کی وجہ سے تکبر کرتے ہیں ۔ وہ ويؤذون الذين يدخلون في دين اللہ کے دین میں داخل ہونے والوں کو اذیت الله وكادوا يقتلونهم، ويصدون دیتے اور ا اور انہیں قتل کرنے کے درپے رہتے ہیں۔ عن سبيل الله مستکبرین اور تکبر کرتے ہوئے اللہ کی راہ سے روکتے ہیں۔ ويتــعـــامـــون بـعـد رؤية الآیات اور نشانات کے دیکھنے اور دلائل کا مشاہدہ کرنے ومشاهدة البينات، وقد تمت عليهم كے بعد بھی اندھے بن جاتے ہیں۔ اللہ کی حجت حجة الله فلا يبالونها، بل اُن پر تمام ہو چکی ہے پھر بھی وہ اس کی پرواہ يزيدون في الظلم والعصبية نہیں کرتے ۔ بلکہ ظلم، عصبیت اور جاہلیت کے وحمية الجاهلية والقساوة وإيذاء جوش ، سنگدلی اور مبلغین کی ایذا رسانی میں بڑھتے المبلغين۔ چلے جاتے ہیں۔ فيغضب الله غضبا شديدا على پس اللہ ایسی اقوام سے سخت ناراض ہوتا ہے اور تلك الأقوام، ويريد أن يفك چاہتا ہے کہ اُن کے نظام کا شیرازہ بکھیر دے اور نظامهم، ويجعل أعزّتهم أذلة، ان کے معززین کو ذلیل کر دے اور اُن پر زمین وينزل عليهم عذابًا من الأرض أو سے یا آسمان سے عذاب نازل کر دے یا من السماء ، أو يجعلهم شِيَعًا ليذيق اُنہیں گروہوں میں تقسیم کر تقسیم کر دے تا کہ وہ انہیں ایک بعضهم بأس بعض، ويأمر رسوله دوسرے کی جنگ کی مزہ چکھائے اور وہ (اللہ ) ليؤدبهم بالسيف والسنان اپنے رسول کو حکم دیتا ہے کہ کہ وہ شمشیر و سنان کے ذریعہ ان کی تادیب کرے اور مسلمانوں کو ان کے ويكسر هامة الظالمين چنگل سے رہائی بخشے اور ظالموں کی کھوپڑی توڑے۔ ويستخلص المسلمين منهم