حَمامة البشریٰ — Page 120
حمامة البشرى ۱۲۰ اردو ترجمه والأماني والخداع، وإراءة حكومة امیدوں اور فریب سے تالیف قلوب کر کے اور دنیا الدنيا وسلطانها، ومواعيد کی حکومت اور اُس کا غلبہ دکھا کر اور اپنی حکومت القرب من دولتهم والتعزز کے قرب اور اپنے امراء سلطنت کے درباروں عند أمرائهم، ووجدتم أنهم ميں عزت کے وعدے دے کر روئے زمین پر بسنے قد أحاطوا على البلاد كلها والوں کو تباہ کر دیا ہے اور تم نے انہیں تمام ملکوں کا وأفسدوا فسادًا كبير بسحر احاطہ کئے ہوئے پایا اور اپنی باتوں کا جادو جگا کر كلماتهم وعجائب تلبيساتهم، اور تلبیس کے عجوبے دکھا کر اور اپنے ارضی فنون وفنونهم الأرضية التي بلغت کے ذریعہ جو اپنی انتہا تک پہنچے ہوئے ہیں، بہت منتهاها، فلا تخافوا ولا ولا تحزنوا، بڑا فساد برپا کر دیا ہے، پس نہ تم ڈرو اور نہ ہی غم فإنا نرى ضعفكم وكسلكم کرو، کیونکہ ہم موجودہ وقت میں تمہارے ضعف في دينكم، وقلة علمکم اور دینی امور میں تمہاری کاہلی اور تمہارے علم تمہاری وعقلكم وهمتكم و مالكم عقل، تمہاری ہمت، تمہارے مال اور کم تدبیری وقلة حيلكم في تلك الأيام کو خوب جانتے ہیں۔ اور ہم جانتے ہیں کہ تم ونرى أنكم صرتم قوما کمزور قوم بن چکے ہو۔ اس لئے ہم ان ایام مستضعفين، فتنزل في تلك میں اپنی جناب سے آسمان سے نصرت نازل الأيام نصرة من عندنا من السماء، کریں گے اور اپنی طرف سے ایک بندہ مبعوث وعبدا من لدنا، ويأتيکم کریں گے۔ اور خالصہ ہمارے ہاتھوں اور مددنا من العرش خالصا من ہمارے سیخ سے تمہارے پاس ہماری مدد عرش نفخ تم أيدينا ومن نفخنا، لا يخالطه سے آئے گی جس میں زمینی اسباب میں سے کسی سبب من أسباب الأرض، فنتم کی آمیزش نہ ہوگی ۔ سو ( اس طریق سے ) ہم حجة ديننا على الظالمين ظالموں پر اپنے دین کی حجت تمام کریں گے۔