حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 103 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 103

حمامة البشرى ۱۰۳ اردو ترجمه ☆ وإن الأحاديث كلها احاد وما | جبکہ احادیث سب کی سب اکار ہیں اور رسول اللہ (۳۳) توجه رسول الله صلى الله عليه صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں جمع کرنے اور انہیں وسلم إلى جمعها وكتابتها، ولا ضبط تحریر میں لانے کی جانب کوئی توجہ نہیں فرمائی صحابته الكرام، وما كفلها الله وما اور نہ ہی آپ کے صحابہ کرام نے اور نہ ہی اللہ نے ضمن وما وعد لعصمتها وحفاظتھا ان کا ذمہ لیا اور نہ ہی ضمانت دی ، اور نہ ہی قرآن کوعده لحفاظة القرآن۔ ومع کی حفاظت کے وعدہ کی طرح ان کی عصمت اور ذلك كتبت الأحاديث بعد زمان حفاظت کا وعدہ فرمایا۔علاوہ ازیں احادیث طويل، وبعد قرون من وفاة نبينا ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے صدیوں صلى الله عليه وسلم۔ ومع ذلك بعد ایک لمبے عرصہ کے بعد جمع کی گئیں ۔ اور پھر یہ يوجد في بعضها اختلاف كثير بات بھی ہے کہ ان میں سے بعض میں بہت وتناقض عسير، فهذا هو السبب اختلاف اور شدید تناقض پایا جاتا ہے۔ چنانچہ یہی الذي جعل هذه الأمة فرقة فرقةً، وہ سبب ہے جس نے اس امت کو فرقہ فرقہ بنا دیا۔ حاشية: اعلم۔۔ أرشدك الله ۔۔ أن حاشیہ: اللہ تجھے ہدایت دے، تجھے معلوم ہو کہ امام بخاری الامام البخاري مع شدة اهتمامه في تصحيح احادیث کی تصحیح اور ان میں تطبیق پیدا کرنے اور ان کی تنقید اور ان الأحاديث وتوفيقهـا و تنقيدها وتفتيش کے راویوں کی جانچ پڑتال کرنے میں کمال اہتمام کے باوجود رواتها عجز عن رفع التناقض الذي اُس تناقض کو مرتے دم تک دور کرنے سے عاجز رہے جو اُن کی يوجد في احاديث صحيحه حتى صحیح ( بخاری ) کی احادیث میں پایا جاتا ہے۔ پھر کسی دوسرے تُوُفِّيَ، ثم ما كان لأحد أن يتدارك مافاته۔ کے لئے یہ ممکن نہ ہوا کہ جو کام اُن سے رہ گیا تھا وہ اُس کی تلافی ألا تنظر إلى أحاديث المعراج كيف يوجد فيها کرتا۔ کیا تو معراج کی روایات کو نہیں دیکھتا کہ اُن میں کیسے کیسے اختلافات عظيمة، حتى ان بعضهم ذهب الى عظیم اختلافات پائے جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ بعض لوگ اس أن المعراج كان في اليقظة، وبعضهم طرف گئے ہیں کہ معراج بیداری میں ہوا تھا۔ اور بعض اس ذهب الى أنه كانت رؤيا صالحة۔ فتدبر طرف گئے ہیں کہ وہ ایک رویائے صالحہ تھی۔ پس غور و تدبر کر ولا تكن من النائمين۔ منه اور سونے والوں میں سے نہ ہو۔ منہ