حَمامة البشریٰ — Page 96
حمامة البشرى ۹۶ اردو ترجمه ويجلبون عليه رجلهم وخَيْلَهم، ولا اور اپنے پیدلوں اور سواروں کے ساتھ اسلام پر يتركون من كيد في إطفاء نور الإسلام چڑھائی کریں گے اور نور اسلام کے بجھانے میں فعند ذلك ينظر الرب الكريم إلى كسی مکر کو فروگزاشت نہ کریں گے۔ پس ایسے هذه الأمة المرحومة الضعيفة التی وقت میں خدائے کریم اس ضعیف امت مرحومہ لا حول لها ولا قوة، فينفخ في الصور، پر نظر عنایت کرے گا کہ جس کا کوئی بچاؤ اور کوئی ويُعلم أحدا منهم من عنده علما وعقلا طاقت نہیں ۔ پس وہ نفخ صور کرے گا اور ويُعطى له آيات، ويُنزله منزلة عيسى اُن میں سے ایک کو علم و دانش سکھلاوے گا اور بن مريم، فينير الحق ويُبطل کید اس کو بہت سے نشان عنایت کرے گا اور اس کو الخائنين۔ وأما إقامته في مقام عيسى عیسی بن مریم کی مانند بنا کر حق کو روشن اور وتسميته باسمه فله وجهين: الأول: خیانت پیشہ لوگوں کے منصوبہ کو باطل کرے گا اور أن المجدد لا يأتي إلا بمناسبة حال اس کا مسیح کے قائم مقام ہونا اور اس کا ہم نام ہونا قوم يريد الله أن يتم حجته عليه، دو وجہ سے ہے۔ اوّل یہ کہ ہر ایک مجدد اس قوم فلما كانت الأعداء قوم النصاری کے مناسب حال آتا ہے کہ جس پر خدائے علیم اقتضت الحكمة الإلهية أن يُسمّى حجت پوری کرنی چاہتا ہے پس چونکہ دشمن قوم المجدد مسيحا ۔ والثاني: أن نصاری تھی تو اس لئے حکمت الہیہ نے چاہا کہ المجدد لا يأتي إلا على قدم نبی اس مجدد کا نام مسیح رکھا جاوے اور دوسری وجہ یہ يشابه زمان المجدد زمانه، فهنا قد ہے کہ ہر ایک مجدد کسی ایسے نبی کے قدم پر آتا شابه زمان قومنا بزمان المسیح ہے کہ جس کے زمانہ سے اُس کا زمانہ مشابہ ہو اور فإن عيسى عليه السلام قد جاء فی ہماری قوم کا زمانہ مسیح کے زمانہ سے مشابہ ہے کیونکہ وقت ما بقيت فيه رياسة اليهود مسیح ایسے وقت میں آیا تھا کہ یہود میں سلطنت وتملكت السلطنة الرومية عليهم، نہیں رہی تھی اور رومی سلطنت اُن پر قابض تھی