حَمامة البشریٰ — Page 5
حمامة البشرى اردو ترجمه ويتخلون مما يسم بالأخلاق اور اخلاق کو مسموم کرنے والی باتوں سے الگ تھلگ يصبرون تحت مجارى الأقدار حُبًّا رہتے ہیں ۔ وہ قضاء وقدر کے جاری ہونے پر ومواطأة لا لتنوه الأقدار، ويطيعون (خدا کی ) محبت اور اُس کی رضا سے موافقت کرتے ربهم ببذل الروح واقتحام ہوئے صبر کرتے ہیں نہ کہ اپنے اقدار کی بلندی کے الأخطار، ابتغاء لمرضاة الله لا لئے۔ رضائے الہی کے حصول کے لئے وہ روح قربان کرتے ہوئے اور خطرات میں پڑتے ہوئے لارتفاع الأخطار۔ لا يريدون ملل اپنے رب کی اطاعت کرتے ہیں، نہ کہ قدر و منزلت الخلائق، ولا تجد فيهم سوء الطبع وتوشين الخلائق۔ الراحمون المحسنون إلى عباد الله، مآل الآمل وثمال اليتامى والأرامل۔ يبعدون عن كل كدورة وظلام وعن الهيئة الظلمانية، ويُملأون من الأنوار والجواهر الإيمانية، ويُصير کی بلندی کے لئے۔ وہ لوگوں سے (زیادہ) میل جول رکھنا پسند نہیں کرتے ۔ تو اُن کو بدطینت اور بد خلق نہیں پائے گا۔ وہ اللہ کے بندوں پر رحم اور احسان کرنے والے ہیں ۔ وہ آس لگانے والوں کے لئے امید گاہ اور یتیموں اور بیواؤں کے فریادرس ہیں۔ وہ ہر کدورت ، تاریکی اور ظلماتی کیفیتوں سے دور رہتے ہیں۔ وہ انوار اور ایمانی جو ہروں سے بھر دیئے صحن صدورهم مسعى للأوابد جاتے ہیں۔ اُن کے سینوں کا آنگن روحانی پرندوں الروحانية، ويخرّون أمام السُّدّة كانشيمن بنا سن بنا دیا جاتا ہے۔ اور وہ آستانہ ا ا الہی پر گرتے الربانية، وتغرق أرواحهم في بحار ہیں اور اُن کی روحیں جناب الہی کے سمندروں میں حضرته ساجدين۔ ويخرجون سجدہ کرتے ہوئے غرق ہو جاتی ہیں۔ وہ (اپنے) من النفس والهواء والإرادة، ولا نفس اور خواہش اور ارادہ سے باہر آجاتے ہیں ۔ يدرون النفس ولذَّاتِها، ويقلبهم وہ نفس اور اُس کی لذات کو نہیں جانتے ۔ اللہ الله يمينا وشمالا حكمة من عنده، اپنی حکمت سے اُنہیں دائیں بائیں پلٹاتا ہے L ل يبدو أنه سهو من الناسخ، والصحيح يصم“ (الناشر) - يبدو أنه سهو من الناسخ، والصحيح الهوى (الناشر)