حکایاتِ شیریں — Page 17
۳۱ پہن کر وہاں چل نکال اور جائیوں کے پاس پہنچا اور جالیوں نے سکوبچانا اور بادشاہ کی تواضع اسے پسند آئی اور پورے زور سے اس کے علاج میں مصروف یہودی کے اسلام لانے کا واقعہ یقین تھا کہ بادشاہ کو ترام ہو جائے گا چنانچہ وہ ہمیشہ بادشاہ کو روکتا تھا مگر بادشاہ باز نہ آتا تھا ۔ اس سے تنگ آکر جالینوس وہاں سے بھاگ کر اپنے وطن کو چلا گیا ۔ کچھ عرصہ کے بعد بادشاہ کے بدن پر جذام کے آثار نمودار ہوئے تب بادشاہ نے اپنی غلطی کو سمجھا اور اس ایک یہودی کا قصہ ہے جو کہ ایک بڑا طبیب گزرا ہے اور جس کا نے انکسار اختیار کیا اور اپنے بیٹے کو تخت پر بٹھایا اور خود فقیرانہ لباس نام ابوالخیر تھا۔ کہ ایک دفعہ وہ ایک کوچہ میں سے گزر رہا تھا ۔ جبکہ اس نے ایک شخص کو یہ پڑھتے ہوئے سنا کہ احسب الناس الـ سب الناس الآيتد اگرچہ وہ یہودی تھا اس نے آیت کو سن کر اپنے ہا تھوں سے ایک دیوار پر ٹیک لگالی اور سر جھکا کر رونے لگا ۔ جب رو چکا تو اپنے گھر آیا اور جب وہ سو گیا تو اس نے خواب میں دیکھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور انہوں نے آکر فرمایا کہ اے ابوالخیر تعجب ہے کہ تیرے جبيها فضل و کمال والا انسان مسلمان نہ ہو۔ صبح جب اٹھا تو اس نے تمام شہر میں اعلان کر دیا کہ میں آج مذہب اسلام قبول کرتا ہوں ( ملفوظات جلد نهم صفحه ۲۰۱ ) ہوا تب خدا تعالیٰ نے اسے شفاء دی ۔ ۔ ( ملفوظات جلد نهم صفحه ۲۸۷) طبیب کی شکل ہے۔ اگر طبیب سے غلطی ہو گئی ہے یا کامیابی نہیں ہوسکی تو پھر کیا ہوا ۔ اس کا کام تو صرف ہمدردی کرنا تھا تقدیر کا مقابلہ نہ کرتا تھا۔ ایک طبیب کا ذکر ہے کہ وہ قبرستان کو جاتے وقت برقع پہن لیا کرتے تھے ذرہ سی نیکی کا بدلہ کسی نے پوچھا کہ آپ ایسا کیوں کرتے ہیں طبیب نے جواب دیا کہ یہ سب آدمی میری دوائیوں سے ہی ہلاک ہوئے تھے ۔ ( ملفوظات جلد نهم صفحه ۳۴۰) ایک یہودی نے کسی شخص کو کہا کہ میں تجھے جادو سکھلا دوں گا۔ کو شرط یہ ہے کہ تو کوئی بھلائی نہ کرے۔ جب دنوں کی تعداد پوری ہو گئی اور جادو نہ سیکھ سکا تو یہودی نے کہا تو نے ان دنوں میں تو