Gulshan-eAhmad

گلشن احمد

چودہ پندرہ سال کے بچوں کا نصاب

ALSO AVAILABLE
About the Book
احمدی بچوں کی تعلیم و تربیت کے سلسلہ میں والدین کی معاونت کے لئے تیارکردہ نصاب کے سلسلہ کی یہ وہ کتاب ہے جس میں چودہ پندرہ سال کی عمر کے بچوں کو مدنظر رکھ کر لکھی گئی اور اس کتاب پر بھی مرتبین نے خوب محنت کی ہے۔ کتاب کا نام’’ گلشن احمد ‘‘رکھنے سے ہی یہ تصور بندھ جاتا ہے کہ اس کے اندر پھولوں کی  رنگینی اور جسم و روح کو معطر کرنے والی فضاہوگی۔ یقینا ایسا ہی ہے۔ اس کتاب میں دینی تعلیمات مختصر مگر جامع طریق پر بڑی دلکشی سے قابل فہم اور قابل عمل صورت میں پیش کی گئ  ہے۔
بچوں کے لئے

LENGTH

84 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

December 27, 2018

MORE ON SAME TOPIC