Gul

گل

تعلیمی و تربیتی نصاب سات سے دس سال کیلئے

Also Available
About The Book
یہ دس سال کے بچوں کا تعلیمی و تربیتی نصاب ہے۔ قرآن کریم کے پہلے پارے کے پہلے نصف حصے کے حضرت علامہ میر محمد اسحاق صاحب ؓ کے ترجمہ کی شمولیت سے اس کتاب کی قدر و افادیت میں بیش بہا اضافہ ہوگیا ہے کیونکہ اس طرح احمدی ماؤں کو یہ حصہ بچوں کو یاد کروانے میں آسانی ہوجائے گی۔ یہ کتاب بچوں میں دینی معلومات اور مذہب سے دلچسپی پڑھانے والی ہے ، آنحضرت ﷺ کی سیرت بہت پیارے اور دلچسپ انداز میں لکھی گئی ہے۔
بچوں کے لئے

Length

102 pages

Language

Urdu

Uploaded

December 27, 2018

More on this Topic