غلبہء حق

by Other Authors

Page 88 of 304

غلبہء حق — Page 88

یہ آیت آخری زمانہ میں ایک بنی کے ظاہر ہونے کی نسبت ایک پیشگوئی ہے۔ورنہ کوئی وجہ نہیں کہ ایسے لوگوں کا نام اصحاب رسول <mark>اللہ</mark> رکھا جائے۔جو آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کے بعد پیدا ہوئے تھے جنہوں نے آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کو نہیں <mark>دیکھا</mark>۔" رسمہ حقیقة الوحی ص