غلبہء حق — Page 22
۲۲ میں تین خلیفے ان کی انجمن نے تجویز کیے۔اول مولوی غلام حسن خان<mark>صاحب</mark> پیشاوری، دوم سید حامد شاہ <mark>صاحب</mark> سیالکوٹی - سوم نخو اجہ کمال الدین <mark>صاحب</mark>۔ردیکھو پیغام صلح ۲۴ مارچ ء م کالم ) مقدم الذکر دونوں خلیفے تو بعد میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی رض کی بیعت میں شامل ہو گئے اور خواجہ کمال الدین <mark>صاحب</mark> نے اپنا مشن احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور سے منقطع کر لیا۔دیکھو پیغام صلح ۲۷ جنوری ساعت کالم۔خواجہ <mark>صاحب</mark> مرحوم نے آخری عمر میں ایک خواب <mark>دیکھا</mark> جس میں مذکور ہے کہ :- تخت کے سامنے ملزموں کو کھڑا کرنے کی جگہ تھی۔میرے ہمراہ حضرت مولوی (محمد علی - ناقل) <mark>صاحب</mark> تھے۔۔۔۔۔۔۔۔الیسا معلوم ہوتا تھا کہ ہم پر کوئی مقدمہ ہے اور اس عدالت عالیہ میں ہم بطور ملزم کھڑے ہیں میں نے سمجھا کہ <mark>صاحب</mark> عرش نے کوئی حکم دیدیا ہے جسکے سُنانے کے لیے حضرت مرزا <mark>صاحب</mark> اُٹھے گودہ خود خون کی حالت میں تھے مگر انہوں نے نہایت غضبناک آواز میں حکم سنایا " خواجہ <mark>صاحب</mark> کے اپنی کتاب مجدد کامل ص۱۲۵ء میں یہ خواب شائع کی، او انجمن اشاعت اسلام لاہور کے طریق کار پر اعتراضات کیے جس کے جواب میں مولوی محمد علی <mark>صاحب</mark> کو ایک لمبا چوڑا مضمون لکھنا پڑا۔دیکھو یغام صلح، بر جنوری سلسلہ ) فاروقی <mark>صاحب</mark> ! کیا یہ آٹھ باتیں آپ لوگوں کی فتح کی دلیل ہیں ؟ میں اپنے پیش لفظ کو لاہورمی فریق کی مایوسی نیستم لاہور می فریق کی مایوسی کرتا ہوں۔پیغام صلح لکھتا ہے :-