غلبہء حق

by Other Authors

Page 276 of 304

غلبہء حق — Page 276

۲۷۶ باب سفـ حضرت خلیفة الشيخ ال<mark>ثانی</mark> رضی السد عنه <mark>تبدیلی</mark> عقیدہ کے الزام کی حقیقت اپنی کتاب کے <mark>آخری</mark> باب میں فاروقی صاحب نے حضرت خلیفہ ایج ال<mark>ثانی</mark> رضی <mark>اللہ</mark> عنہ پر یہ الزام لگایا ہے کہ : (الف) ۱۹۱۰ محہ تک میاں محمود احمد صاحب کا یہ اعتقاد تھا کہ آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کے <mark>بعد</mark> سلسلہ <mark><mark>نبوت</mark></mark> بند ہے اور آج تک کوئی <mark><mark><mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark></mark></mark> نہیں آیا اور نہ <mark>آئندہ</mark> ہو گا۔چنانچہ رسالہ تشجیہ الا ذہان میں (جو قادیان سے شائع ہوتا تھا ) اپریل سناء کے پرچہ میں میاں محمود احمد صاحب لکھتے ہیں کہ : - 191۔آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم سے پہلے سینکڑوں <mark><mark><mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark></mark></mark> گذرے ہیں جن کو ہم مانتے ہیں۔مگر آنحضرت کے دھوئے کے <mark>بعد</mark> تیرہ سو سال گزر گئے کسی نے آج تک <mark><mark>نبوت</mark></mark> کا دعوی کر کے کامیابی حاصل نہیں کی "