غلبہء حق

by Other Authors

Page 16 of 304

غلبہء حق — Page 16

ایک وصیت لکھ کر شیخ میاں <mark>محمد</mark> صاحب کو بھیجدی که سات آدمی جو اس فتنہ کے بانی ہیں اور جن کے دستخط سے یہ سر کو نکلے تھے اور جن کا سرغنہ مولوی صدر الدین ہے میرے جنازہ کو ہاتھ نہ لگائیں اور نہ ہی نماز جنازہ پڑھائیں چنانچہ اس پر عمل ہوا صفحہ ، وہ پر تحریر فرماتی ہیں:۔اگر چہ مولوی صدر الدین امیر مقرر ہوا ہے۔مگر تمام اختیارات الحاج شیخ میاں <mark>محمد</mark> کے سپرد ہوئے ہیں اور دہ انجمن کے پریذیڈنٹ مقرر ہوئے ہیں۔“ صفحہ پر تحریر فرماتی ہیں : حضرت امیر مرحوم و مغفور نے اپنے آخری چند ایام میں ایک تحریر لکھی ہے میری زندگی کا ایک دردناک وزن یہ تحریر سالانہ جلسہ کے موقعہ پر جنرل کونسل میں پیش ہوگی اور ارادہ ہے کہ اس کو چھو اگر جنرل کونسل کے ممبران کو دی جائے۔آپ کو بھی اس کی ایک نقل بھجواؤں گی " محترمہ بیگم صاحبہ کی چٹھی میں بعض اور دردناک واقعات بھی لکھے ہیں۔مگر سردت ہم اسی پر اکتفا کرتے ہیں۔خدا تعالیٰ نے حضرت خلیفہ ال<mark>مسیح</mark> الثانی المصلح الموعود کو شروع خلافت میں ہی الماما ان لوگوں کے متعلق بتلا دیا تھا کیمر نیم کہ خدا ان کو پھاڑ دے گا۔اب دیکھ لو فتح کس کی ہوئی۔خدائے قادر و توانا کی یا اہل پیغام جنگ کی تعلیوں کی : و