غلبہء حق

by Other Authors

Page 100 of 304

غلبہء حق — Page 100

: کو بجائے فطستی یا مجازی <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> سمجھنے کے حقیقی کامل <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> کا درجہ دے دیا۔" رفتح حق مش ) فاروقی <mark>صاحب</mark> ! حضرت اقدس کا دعوی تو شروع سے یہی رہا ہے خدا نے آپ کو <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> اور رسول کیا ہے اور اس کی کیفیت کثرت مکالمہ مخاطبه البیہ مشتمل بر امور عینیہ کثیرہ ہے۔لہذا آپ کے اس دعویٰ میں تو واقعی کوئی <mark>تبدیلی</mark> نہیں ہوئی، لیکن نہی کی تادیل محدث کرنے میں آپ نے ضرور <mark>تبدیلی</mark> فرمائی تھی جیسا کہ ایک <mark>غلطی</mark> کا ازالہ کی مندرجہ بالا تحریر سے صاف ظاہر ہے۔پس جب تک آپ <mark>تعریف</mark> <mark>نبوت</mark> میں <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> کے لیے <mark>کس</mark>ی دوسرے <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> کا امتی نہ ہونا ضروری سمجھتے رہے ، اس وقت تک اپنے الہامات میں <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> اور رسول کی <mark>تعریف</mark> محدث کرتے رہے اور جب اس <mark>تعریف</mark> <mark>نبوت</mark> میں <mark>تبدیلی</mark> فرمالی اور یہ سمجھ لیا اتنی بھی <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> ہو سکتا ہے تو آپ نے اپنے متعلق بنی اور رسول کی تاویل محدث کے لفظ سے کرنا ترک فرما دیا۔فاروقی <mark>صاحب</mark> ! ناقص <mark>ظلی</mark> <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> یا مجازی <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> تو ہر ایک محدت اور محدد ہوتا ہے اگر حضرت اقدس کی طلقی <mark>نبوت</mark> تمام سابقہ محدثین کے مقابل میں کامل درجہ کی نہ ہوتی تو پھر آپ <mark>غلطی</mark> کا ازالہ میں محض محدث ہونے سے انکار نہ فرماتے اور نہ حقیقۃ الوحی میں یہ لکھتے کہ تیرہ سو سال میں تمام اولیاء سابقین کے مقابلہ میں <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> کا نام پانے کے لیے آپ ہی مخصوص ہیں کیونکہ ان میں شرط ثبوت نہیں پائی گئی۔اور نہ حقیقۃ الوحی ص ۳۹ پر محولہ عبارت سے آگے یہ لکھتے اگر دوسرے صلحاء جو مجھ سے پہلے گزر چکے ہیں وہ۔بھی اس قدر مکالمه مخاطبہ الہیہ اور امور غیبیہ سے