فقہ المسیح — Page 417
فقه المسيح 417 بدعات اور بد رسومات قَدْ خَلَتْ لَهَا مَا كَسَبَتْ (البقرة: 135) بعض وقت لوگوں کو دھوکا لگتا ہے کہ وہ ابتدائی حالت کو انتہائی سمجھ لیتے ہیں ۔ کیا معلوم کہ انہوں نے ابتدا میں یہ کہا ہو پھر آخر میں چھوڑ دیا ہو یا کسی اور ہی نے ان کی باتوں میں التباس کر دیا ہو اور اپنے خیالات ملا دیئے ہوں ۔اسی طرح پر تو تو رات اور انجیل میں تحریف ہو گئی ہے۔ گزشتہ مشائخ کا اس میں نام بھی نہیں لینا چاہیے۔ ان کا تو ذکر خیر چاہیے۔ انسان کو لازم ہے کہ جس غلطی پر خدا اسے مطلع کر دے خود اس میں نہ پڑے۔ خدا نے یہی فرمایا ہے کہ شرک نہ کرو اور تمام عقل اور طاقت کے ساتھ خدا کے ہو جاؤ۔ اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا۔ مَنْ كَانَ لِلَّهِ كَانَ اللَّهُ لَهُ حبس دم سوال: جبس دم کیا ہے؟ (الحکم 31 اکتوبر 1901 ، صفحہ 2،1) جواب: ۔ یہ بھی ہندو جوگیوں کا مسئلہ ہے۔ اسلام میں اس کی کوئی اصل موجود نہیں ہے۔“ ( الحکم 31 اکتوبر 1901ء صفحہ 2) نصف شعبان (شب براءت ) کی رسوم نصف شعبان کی نسبت فرمایا : وو یہ رسوم حلوا و غیرہ سب بدعات ہیں ۔ )7( بدر 26 ستمبر 1907ء صفحہ( برآمدگی مراد کے لئے ذبیحہ دینا سوال پیش ہوا کہ برائے برآمدگی مراد یا سیرابی ملک یا بطور چھ جو لوگ ذبیحہ دیتے ہیں جائز ہے یا نہیں؟ فرمایا: وو جائز نہیں ہے۔ 66 )5( بدر 14 مارچ 1907 ء صفحہ(