فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 314
۳۱۴ دیکھے تو فرمایا کہ تم کو دیکھ کر مجھے وہ وقت بھول گیا ہے مگر اتنا فرما دیا کہ ماہ <mark>ر<mark>مضان</mark></mark> کی آخری دس راتوں میں یہ وقت ہے۔صوفیاء نے لکھا ہے کہ ان راتوں کے علاوہ بھی یہ وقت آتا ہے مگر یہ <mark>مضان</mark> کی آخری راتوں میں قبولیت دعا کا خاص وقت ہوتا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنے تجربہ کی بناء پر فرمایا کہ ستائیسویں کی رات کو یہ وقت ہوتا ہے۔سالہ ه : - الفضل ٣ أومبر اء