Faisla

فیصلہ قرآن و سنت کا چلے گا کسی ایرے غیرے کا نہیں

بجواب ’’فیصلہ آپ کریں‘‘

ALSO AVAILABLE
About the Book
مجلس تحفظ ختم نبوت ملتان نے عبدالرحمٰن یعقوب باوا کا مرتب کردہ ایک مختصر پمفلٹ بعنوان ’’فیصلہ آپ کریں !‘‘ شائع کرکے تقسیم کیا تو اسلام انٹرنیشنل پبلی کیشنز نے اس دو ورقہ میں درج ہر اعتراض کا ترتیب سے جواب تیار کرکے مختصر کتابچہ کی شکل میں پیش کیا جسے ’’فیصلہ قرآن و سنت کا چلے گا کسی ایرے غیرے کا نہیں‘‘ کا عنوان دیا گیا۔ اس مختصر کتابچہ میں قریباً ایک درجن کے قریب ان اعتراضات کا جواب دیا گیا جو دراصل اس مخالف کی سیاہ بختی کی پیدا وار تھے۔ ورنہ ان سوالوں کا جواب پہلے بھی دیا جاچکا تھا لیکن اس مخالف مولوی کا مقصد وحید تو احمدیہ لٹریچر سے تحریرات...

more

اختلافی مسائل و اعتراضات

LENGTH

28 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

January 1, 2019

MORE ON SAME TOPIC