دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 85
این موکلین گزان نخود خطاست تو طلب کن ثبوت آل بریاست تو یہ نہ کہ کہ یہ بات بیہودہ لغو اوہ غلط ہے تو مطالعہ کو اس کا ثبوت ہمارے ذمہ ہے اسے بچے ذرہ ذلیل و خوار بچه شود عاجزانہ تو تر آن داداری اے شخص ایک ذلیل و خوار ذرے کی طرح ہے تیرے مقابل پر وہ ضد کس طرح حاجزہ ہو سکتا ہے هر این راست است لانی نیست استمال کن گر اعترافی نیست یہ سب سمجھ ہے مبالغہ نہیں ہے۔ اگر تجھے یقین نہیں تو امتحان کر نے وحده لنج بطالبان حمد هم کازیم گرازو نشان ندهم میں طالبوں سے غلط وعدہ نہیں کرتا اگر اس کا پتہ نہ بتاؤں تو جھوٹا ہوں من خود از به این نشان ندادم دیگر اندر کی دل آزادم میں خود اس نشان کو پورا کرتے کو پیدا ہوا ہوں۔ دوسرے تمام تموں اور فکروں سے آزاد ہوں این سعادت پر بود قسمت ما رفته رفته رسید نوبت ما چونکہ یہ سعادت ہماری قسمت میں تھی۔ اس لیے رفتہ رفتہ ہماری باری آگئی نعرہ ہاسے زنم بر آپ نہ لال ہمچو ما در دواں پئے اطفال زیم زلال مادر میں مصفیٰ پانی کے چشتے ، پر کھڑا پکار رہا ہوں جس طرح ماں اپنے بچوں کے پیچھے دوڑاتی ہو تا مگر نشندگان بادیه با گردم آیند زرین فغان و صلا سا کہ شاید جنگل کے پیاسے اس شور و پکار سے میرے پاس آ جائیں ایک شور است حجر و صدق و صفا آمدن با نیاز و خوب خدا لیکن تاجری اور صدق و صفا شرط ہے نیز انکسار اور خوف خدا کے ساتھ ہے