دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 6 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 6

د فرمایا لیکن پیرانه سالی عارض اور علیم الفرصتی کے باعث کام میں بہت دی لگ گئی۔ پھر میں نے فاضل جلیل محترم می شیخ محمد احمد صاحب مظہر ہی۔ اسے ایل اسمی امیر جاعت ہائے احمد یہ ضلع لائل پور کی خدمت میں محترمی جناب شیخ بشیر احمد صاحب حج ہائی کورٹ لاہور کی معرفت اس کی تصحیح کے لئے عرض کی ۔ شیخ محمد محمد صاحب نے نہایت ہی خندہ پیشانی کے ساتھ باوجود سخت عدیم الفرصتی کے این کٹھن کام کی حامی بھرلی اور نہایت محنت کے ساتھ اس کی صحیح کی۔ اور مجھے کتاب کی واپسی کے ساتھ اس کے متعلق مفصل ہدایات لکھ دیں جن کی روشنی میں میں یہ کتاب شائع کر رہا ہوں ۔ اللہ تعالی ان کو زیادہ سے زیادہ خدمت دین کی توفیق دے اور ان کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ اُن کے لیے میرے دل سے بود عائیں رقم کل رہی ہیں خداوند کریم اپنے فضل سے ساری قبول فرمائے۔ اب کتابت کا بھاری پتھر تھا جس کا باریک می جناب حکم محمد شیخ صاحب خوشنویس نے نہایت خوشی کے ساتھ اپنے سارے کاموں کو روک کر اٹھالیا اور نہایت عمدگی پوری احتیاط اور بڑی محنت سے اسے سر انجام دیا۔ مکرمی و حتی ملک محمد طفیل صاحب ہی یہ رسالہ نقوش کی عنایت اور مہربانی کا میں جتنا بھی شکریہ ادا کروں کم ہے کہ موصوف نے پہلے تفسیر صغیر کی بہترین اور علی ترین طباعت کا نہایت مشکل کام میری درخواست پر اپنے ذمہ لیا اور اُسے نی ہی محنت اور نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ کم سے کم وقت میں بہتر سے بہند