دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 49
انے وہ الے در انکار مانده از الهام | اجر و عقل تو عقل را بد نام | شخص جو الہام کا منکر ہے تیری سمجھ نے تو عقل و دانش کو بھی بد نام کردیا از خدا رو بخویش آوردی این چه آئین و کیش آوردی | خدا کو چھوڑ کر تو نفس پرستی میں مبتلا ہو گیا ۔ بھلا یہ کونسا تذہب اور طریقہ ہے چھوڑ کر ۔ یہ تا نه کس سر ز خویشتن تا بد راز تو حید را چه سال یا بد جب تک کوئی شخص کمتر کو نہیں چھوڑ تا تب تک وہ توحید کا راز کس طرح پا سکتا ہے تا نه بر فرق نفس پا بزنی کے بہ پاک و پلید فرق کنی جب ایک تو اپنے نفس کو کھل نہیں دیتا تب تک پاک اور ناپاک میں کس طرح فرق کر سکتا ہے۔ ابری هر که شد تاریخی کلام خدا | رست اند اتباع حرص و ہوا جو شخص خدا کے کلام کا فرمانبردار ہو ہو گیا۔ وہ حرص و ہوا کی پیروی سے سے آن از خود و نفس خود خلاص شده | الهبوط امین نور خاص شده آور ہو گیا اپنے آپ اور اپنے نفس سے اُس نے رائی پائی اور نور خداوندی کے فیض کا منظر بن گیا اور اور خداوندی کے فیض کا مظہرین ر نه از رنگ این جہاں گشته آن چه ناید بوهم آن گشته | وہ اس ٹونیا کے رنگ سے اونچا ہو گیا اور ایسا بن گیا کہ اس کا درجہ خیال نہیں بھی تھیں آسکتا ان با ایران اسیران نفس امارہ بے خدائیم سخت سخت ناکارہ کارها هم بر نفس آبادرہ کے قیدی ہیں خدا کے بغیر ہم بالکل ہی ناکارہ ہی ہیں تا میان بیست و حی منی به رشاد سے بسا عت ہائے ما کہ کشاد جب ہے خدا کی وحی ہماری ہدایت کے لیے تیار ہوئی ہمارے بہت سے عقد سے حل ہو گئے