دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 355 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 355

۳۵۵ آخرین محمدا پیراں جانے کہ وہ خود شد برائے جانا نے خدا کی طرف سے اس شخص پر آفرین ہو۔ جو اپنے محبوب کے لیے نفسانیت سے الگ ہو گیا منزل با یه نریش کرد بدل دازہ ہوا ہا ر مجید صد منزل میں نے اپنے دوست کا ٹھکانا اپنے دل میں بنا لیا اور ہوا و ہوس سے سینکڑوں منزل پور بھاگ گیا۔ در فرودی در شد و خدا را یافت گم شد و دست ره نمار ا یافت دہ خودی سے دور ہوا اور خدا کو پا لیا۔ وہ فنا ہو گیا اور رہنما کے ہاتھ کو حاصل کر لیا ایک دیوانہ پئے اموال وه که در کار دیں چنین اهمال اہے وہ شخص کہ تو دولت کی خاطر دیوانہ ہو رہا ہے کیا خوب ! دین کے معاملہ میں اتنی در گذاشت ورت پیش است ماتم است و موسم شادی توجه در سوگ و ما تم افتادی پر در یہ تو پلیش کا وقت اور خوشی کا موسم ہے ۔ تو کسی سوگ اور ماتم میں پڑا ہوا ہے از خدایت رسید رهبر دیں یہ مرد دین باش و چون زنان منشیں تیرے پاس تو خدا کی طرف سے دین کا رہبر بن گیا۔ اب بھی مردان دین میں سے ہو جا اور دور توں کی طرح منش اٹھ نظر خیر و انہ بہر بار کار سے کن یک نظر سوئے ہیں بہارے کو اور دوست کے لیے کام کر ۔ اور اس باغ و بہار کی طرف ایک نظر ڈال اور نه مرگ است اللہ دبائے دماں دود مے گیردت مشو نا دال | سے سے مشو نا اور نہ موت ایک حیبت ناک اثر دیا ہے جو و مجھے جلدی ہی پکڑ لے گا۔ نادان تادان زرین اں صبا نکتے ز یاد آورد در دے موسم بہار آورد دو بار جہاد دوست کے ہاں سے ہی خوشیوںاتی ہے گویا وہ دم بھر میں بہار کا مرہم لے آئی ہے