دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 318
٣١٨ را نابق این بد گمانی نقاد دروان کے بنگاں ہم میاد آپ کو ہاتھی یہ بد گمانی لاحق ہوئی ۔ خدا کرے کسی کا دل بدظن نہ ہو غمخواریت گویم اے نیک مرد نه باید به غم خوار دل رنجه کرد اسے ایک مرد میں مجھے بطور خوار عرض کرتا ہوں اور غم خوار سے ناراض نہیں ہونا چاہیئے انکار پر زندگی بنتی نشان است پر موت ولها جعلی که علامت ہے نبی صلعم کی زندگی سے اعمار منکروں کے دلوں کی موت کی کھلی کھلی جہاں جو مرده نادرست و بیدار کے زیره او بست انه کردگار سارا جهان مردہ اور بیمار ہے۔ خدا کی طرف سے صرف وہی ایک زندہ ہے چنین است ثابت بقول سروش اگر ساز معنے نیابی هموش امام اللہ سے یہی ثابت ہے ۔ اگر تیری سمجھ میں یہ یاد نہ آئے تو چپ رہا۔ اگر در ہوا بچو مرغان پری و گریه سر آب با بگذری اگر پرندوں کی طرح تو ہوا میں اڑنے لگے ۔ یا پانی پر چلنے لگے گروی آتش آئی سلامت بریں اگر خاک را از رکنی از فسوں اور اگر تو آگ سے سلامت باہر نکل آئے یا پھونک مار کر مٹی کو ہونا بنا دے گرینشگری از جهات رسول سراسر زیان است و کار فضول لیکن اگر تو رسول کی زندگی کا منکر ہے تو یہ سب باتیں سراسر فضول اور بے کار ہیں ندایش چه خوانده گا و جہاں چرا داندش عاقل انه خائیاں خدا نے جب اسے اہل دنیا کے لیے شاہد فرمایا تو حقنر اُسے غائب کیوں مجھے K