دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 289 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 289

wd شیریں یاد تست اسے دستانم چه شیرینی فدایت باد جانم رے حجوب تیری یاد کیسی میٹھی ہے میری جان تجھ پر قربان تو آپ بھی کیا شیریں۔ توان برداشتنی است از دو عالم اگر آئی بدست اسے جان جانم دونوں جہان سے دست بردار ہونے کو تیار ہوں۔ اگر اسے جان سے پیارے تو مل جائے تا شود پیر کود کے نادان پیر باشد گذشته از دوراں از دوران جب تک چھوٹا بچہ بوڑھا ہو ۔ بوڑھا دنیا سے گزر جاتا ہے ای چنین رسم این جا افتاد ات بیان کس که دل پرالی تاوان ہیں، مہیا کی رسم یہی ہے اس شخص پر افسوس میں نے اس سے دل لگایا راکم ۳۰ اپریل ۱۱۹۰۷ این همه وحی است از رب السماء کا نرم گر این نباشد از محمدا ہ سب وہی آسمان کے خدا کی طرف سے ہے اگر یہ خدا کی طرف سے نہ ہو تو میں کافر ہوں میابی است این نور است پاک او تیم و بر سر کتاب خاک یہ خدائے پاک کے نور کی سچی وحی ہے اس بات میں اہم نیچے ہیں اور جھوٹے کے سر پر خاک دالحکمہ موسٹی ۱۹۰۴ء)