دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 256 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 256

۲۵۶ که از یک نظره انسانی کند و از دوشت تخم بتانے کند وہ خدا جو ایک قطرہ سے انسان کو پیدا کر دیتا ہے اور دوستی بچوں سے ایک باغ بنا دیتا ہے ہوں نے اگر مسیحائے کند یا گرائے ہاشہنشا ہے کند ہے اگر وہ مجھ جیسے کو صبح بنا دیتا ہے یا ایک فقیر کو شہنشاہ کر دیتا ہے نیست او فضلا عطائے او بعید کوره باشند هر که از انکار دید تو اس کے فضل و کرم سے برمات بعید نہیں وہ اندھا ہے میں نے اس بات کو انکار کی نظر سے دیکھا هان مشو تو مید زمان عالی جناب بنده باش مہر ی می خواهی بیاب تبردار تو اُس عالی بارگاہ سے ناامید نہ ہو۔ بندہ بھی چار پھر جو تو چاہتا ہے لے لے قادر است خالی دربت مجید سری نوار می کند مجروش که دید وہ قادر، خالی اور بزرگ رت ہے جو چاہتا ہے کرتا ہے کس نے اس کی لاچاری دیکھی ہے ۔ نطقه را روئے درخشاں سے دہلدر سنگ را لعل بدخشاں سے دید ایک نظریہ منی سے چمکدار چہرہ بنا دیتا ہے اور تپھر سے لعل بدخشاں پیدا کر دیتا ہے یہ کیسے پھول مہربانی می کند از زمینی آسمانی می کند جب کسی پر مہربانی کرتا ہے ۔ تو اُسے زینی سے آسمانی بنا دیتا ہے ہمیں زمین عطائے کرده است فضلا ہے اتنانی کرده است اسی طرح مجھ پر بھی اس نے مہربانی فرمائی ہے اور بے انتہا فضل کیے ہیں۔ معہ انوار آس ہے چو شدم در معارف از هر فرمول شدم میں خود اس لاثانی ذات کا مظہر بن گیا اور شقایق و معارف میں سب سے بڑھ گیا