دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 8 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 8

کا نیا دور ہے شکریہ اداکرکے اپنی تمہید کوختم کرتا ہوں ۔ سامعہ صاحب نے اس کتاب کی کاپیاں نہایت صحت نہایت شوق اور نہایت توجہ کے یں حضر میں مولی علیہ اسلام کے باسی اشعار کو حضرت تقدیس کی کتابیں ریشن سے مقابرک کے درست کیا۔ حضرت میر محمد اسماعیل صاحب رضی اللہ عنہ اردو تر جمہ کے ایک ایک لفظ پر غور کر کے اُسے اصل فارسی کے مطابق کیا۔ کتابت مکن غلطیوں کی انتہائی احتیاط کے ساتھ صحیح کی۔ غرض کوئی دقیقہ اس کتاب کی صحت رستی کا انہوں نے باقی نہیں چھوٹہ میں ان کی عنایت، نوازش اور مہربانی کا لے سے ممنون ہوں۔ اتنی محبت کوئی اپنی کتاب کے لئے بھی نہیں کرتا جتنی انہوں نے ے سے لئے کی۔ اللہ تعالیٰ ان کو اس خلوص اور نیکی کی جنہائے خیر عطا فرمائے اور ان زیادہ سے زیادہ خدمت دین کی توفیق دے۔ آمین خاکسار محمد اسماعیل پانی پیچی رام گلی میر ، مکان نمبر ۔ لاہور