درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 80
ہر کہ مے دارد دل پر ہیز گار چوں عجب دارد ز کار کردگار chooN 'ajab daarad ze kaare kirdegaar har ke mey daarad dil-e parheezgaar جس شخص کا دل پر ہیز گار ہے وہ خدا کے کام پر کیوں تعجب کرے آنکه از یک قطره انسانی کند و از دو مشت تخم بستانی کند aaNke az yek qatre insaaney konad waaz do moshte tokhm bostaaney konad وہ خدا جو ایک قطرہ سے انسان کو پیدا کر دیتا ہے اور دو مٹھی بیجوں سے ایک باغ بنادیتا ہے 6 چوں منے را گر مسیحائے کند یا گدائے را شہنشا ہے کند yaa gadaa'ey raa shehenshaahey konad chooN maney raa gar Maseehaa'ey konad اگر وہ مجھ جیسے کو سیح بنا دیتا ہے یا ایک فقیر کو شہنشاہ کر دیتا ہے نیست از فضل و عطائے او بعید کور باشد هر که از انکار دید koor baashad har ke az inkaar deed neest az fazlo 'ataa'ey oo ba'eed تو اُس کے فضل و کرم سے یہ بات بعید نہیں ، وہ اندھا ہے جس نے اس بات کو انکار کی نظر سے دیکھا ہاں مشو نومید زاں عالیجناب بندہ باش و هر چه می خواہی بیاب baNde baasho har che mey khaahi beyaab haan mashau naumeed zaaN 'aalijanaab خبر دار تو اس عالی بارگاہ سے نا امید نہ ہو۔ بندہ بن جا۔ پھر جو تو چاہتا ہے لے لے قادر است و خالق و رب مجید هر چه خواهد می کند مجرش که دید Qaader ast wa Khaaleqo Rab-be Majeed har che khaahad mi konad 'ijzash ke deed وہ قادر ۔ خالق اور بزرگ رب ہے، جو چاہتا ہے کرتا ہے کس نے اُس کی لاچاری دیکھی ہے 419