درثمین فارسی (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 41 of 378

درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 41

از حقائق غافل و بیگانه اند بیچو طفلاں مائلِ افسانہ اند hamchoo teflaan maa'il-e afsaane aNd az haqaa'iq ghaafelo begaane aNd وہ حقائق سے غافل اور نا وقف ہیں اور بچوں کی طرح کہانیوں کے شائق ہیں سرد شد دلها زمہر رُوئے دوست روئے دلہا تافته از کوئے دوست roo'ey dil-haa taafte az koo'ey doost sard shod dil-haa ze mehre roo'ey doost ان کے دل خدا کی محبت سے سرد ہیں اور دلوں کے رُخ خدا کی طرف سے پھر گئے ہیں سیل در جوش است و شب تاریک و تار از کرمها آفتابی را برار az karam-haa aaftaabey raa baraar sail dar jooshast wa shab taareeko taar سیلاب جوش پر ہے اور رات سخت اندھیری۔ مہربانی فرما کر سورج چڑھا دے ( حقیقت المہدی، روحانی خزائن جلد 14 ص 435434) 382