درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 269
(70) رائے واعظ اگرچہ رائے من است لیک عشق تو بند پائے من است leek 'ishqe too baNde paa'ey man ast raa'ey waa'ez agarche raa'ey manast اگر چہ میری رائے بھی وہی ہے جو واعظ کی رائے ہے لیکن تیرے عشق کی بیڑی میرے پیروں میں پڑی ہوئی ہے 71 من نه واعظ که عاشق زارم آید از طور واعظان عارم man na waa'ez ke 'aasheqe zaaram aayad az taure waa'ezaaN 'aaram میں واعظ نہیں ہوں بلکہ عاشق زار ہوں مجھے تو واعظوں کے طریقوں سے عار آتی ہے نزد بیگانگاں جنوں زده ام نزد معشوق نیک ہشیارم nazde begaangaan jonooN zadeh-am nazde ma'shooq neek hooshyaaram غیروں کے نزدیک میں جنون میں مبتلا ہوں۔ مگر محبوب کے نزدیک بڑا ہوشیار ہوں 72 تشحیذ الاذہان مارچ 1910 نه در فراق قرار آیدم نه وقت وصال بحیر تم که من از عشق او چه میجویم behairatam ke man az 'ishqe oo che mey jooyam na dar feraaq qaraar aayadam na waqte wesaal نہ مجھے فراق میں چین آتا ہے نہ وصل میں ۔ حیران ہوں کہ میں اس کے عشق میں کیا تلاش کرتا ہوں 73 تشحیذ الاذہان مارچ 1910 کاش تا دوست راه یافتمی فرصت یک نگاه یا فتحی forsate yek negaah yaaftamey تشحیذ الاذہان مارچ 1910 kaash taa doost raah yaaftamey کاش میں دوست تک پہنچ سکتا۔ اور اسے ایک نظر دیکھنے کی مہلت مجھے مل جاتی 601