درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 8
نور را داند کسے کو نور شد و از حجاب سرکشی ها دور شد wa-az hejaabe sarkashi-haa door shod noor raa daanad kase koo noor shod نور کو وہی شخص سمجھتا ہے جو خود نور ہو گیا ہو اور سرسی کے حجابوں سے دور ہو گیا ہو ایں ہمہ کوراں کہ تکفیرم کنند بے گماں از نور قرآن غافل اند be gomaaN az noor-e Qoraan ghaafel aNd eeN hame kooraaN ke takfeeram konand یہ سب اندھے جو میری تکفیر کر رہے ہیں۔ یقیناً قرآن کے نور سے بے خبر ہیں بے خبر از راز ہائے ایس کلام ہرزہ گویاں ناقصاں و ناتمام harzah gooyaaN naaqesaaN wa naa-tamaam be khabar az raaz-haa'ey eeN kalaam اور اس کلام کے اسرار سے ناواقف ہیں۔ بیہودہ گو۔ ناقص اور خام ہیں در کف شمال استخوانی بیش نیست در سرشان عقل دور اندیش نیست dar sare shaaN 'aqle door aNdeesh neest dar kafe shaaN ostkhaaney beesh neest اُن کے ہاتھ میں بڑی سے بڑھ کر کچھ نہیں اور اُن کے سر میں دوراندیش عقل نہیں ہے مُرده اند و فہم شاں مُردار ہم بے نصیب از عشق و از دلدار هم be naseeb az 'ishq wa az dildaar ham morde aNd wa fahme shaaN mordaar ham وہ خود مردہ ہیں اور اُن کا فہم بھی مردار ہے۔ وہ عشق اور معشوق دونوں سے محروم ہیں الغرض فرقاں مدارِ دین ماست او انیس خاطر غمگین ماست oo aneese khaatere ghamgeene maast algharaz forqaaN madaare deene maast الغرض قرآن ہمارے دین کی بنیاد ہے وہ ہمارے غمگین دل کو تسلی دینے والا ہے 349