درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 175
داغ ہجراں داد در هفت و چهل از عمر خویش ماه شعبان بود چون پیش آمد این فزع الیم maahe sha'baan bood chooN peesh aamad een faz'e 'aleem daaghe hijraan daad dar hafto chehal az 'omre kheesh اُس نے اپنی عمر کے سنتالیسویں سال میں ہم کو جدائی کا داغ دیا۔ شعبان کا مہینہ تھا جب یہ درد ناک مصیبت پیش آئی ایک صدی کو بدر را ماند باوصاف کمال بود زو بست سوم در وقت این حشر عظیم een sadi koo badr raa maanad ba-ausaafe kamaal bood zoo bisto sewom dar waqte een hashre 'azeem یہ صدی جو اپنے کمالات کے باعث بدر سے مشابہ ہے اس قیامت کبری کے وقت اس صدی کا تیسواں سال تھا مشربش چون بود اخلاص و وفا و اتقا شد و صالش هم دریں تاریخ از فضل حکیم mashrebash chooN bood ikhlaaso wafaa-o it-teqaa shod wesaalash ham dareeN taareekh az fazle Hakeem چونکہ اُس کا مذہب اخلاص ، وفا اور تقویٰ تھا اس لئے اس کا وصال بھی خدا کے فضل سے اسی تاریخ کو ہوا اے خدا ! بر تربت او بارش رحمت بار داخلش کن از کمال فضل در بیت التعلیم daakhelash kon az kamaale fazl dar baiton-na'eem ay Khodaa bar torbate oo baarishe rehmat bebaar اے خدا اس کی قبر پر رحمت کی بارش نازل فرما۔ اور نہایت درجہ فضل کے ساتھ اُسے جنت میں داخل کر دے نیز ما را از بلا ہائے زماں محفوظ دار تکیه گاه ما توئی اے قادر و رب رحیم takyegaahe maa too'i ay Qaadero Rab-be Raheem neez maa raa az balaa-haa'ey zamaaN mahfooz daar بدر 9 فروری 1906 نیز ہمیں زمانہ کی بلاؤں سے محفوظ رکھ۔ اے قادر اور رحیم خدا تو ہی ہمارا سہارا ہے 512 اخلاص و وفا و اتفا 1323 ہجری