درثمین فارسی (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 166 of 378

درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 166

68 پیشگوئی متعلق طاعون در نظم نشان اگرچه نه در اختیار کس بودست neshaaN agarche na dar ikhteyaar kas boodast مگر نشان بدهم از نشان از دادارم magar neshaaN bedaham az neshaaN ze daadaaram اگر چه نشان کسی کے اختیار میں نہیں ہوتے مگر میں خدا کی طرف سے ایک نشان کا پتہ بتاتا ہوں که آن سعید ز طاعوں نجات خواهد یافت ke aan sa'eed ze taa'ooN najaat khaahad yaaft که جست و جست پنا ہے بچار دیوارم ke jasto jost panaahey bechaar deewaaram یعنی وہی خوش قسمت شخص طاعون سے نجات پائے گا جو جھپٹ کر میری چار دیواری کے اندر پناہ لے گا مرا قسم بخداوند خویش و عظمت او maraa qasam bekhodaawaNde kheesho 'azmate oo که هست این همه از وحی پاک گفتارم ke hast eeN hame az wahi'e paak goftaaram مجھے اپنے مالک کی اور اُس کی بزرگی کی قسم ہے کہ میری یہ سب باتیں خدا پاک کی وحی سے ہیں چه حاجت است به بحث دیگر ہمیں کافیست برائے آنکہ سیه شد دلش ز انکارم baraa'ey aaNke seyah shod dilash ze inkaaram che haajat ast be bahse degar hameeN kaafeest کسی اور بحث کی کیا ضرورت ایسے شخص کے لئے جس کا دل میرے انکار کی وجہ سے تاریک ہو چکا ہو یہی بات کافی ہے اگر دروغ بر آید هر آنچه وعده من رواست گر همه خیزند بهر پیکارم rawaast gar hame kheezaaNd behre paikaaram agar doroogh bar aayad har aaNche wa'de'ye man جو وعدہ میں کرتا ہوں اگر وہ جھوٹا ثابت ہو تو بے شک جائز ہے کہ سب مجھ سے لڑنے کے لئے اٹھ کھڑے ہوں 503 کشتی نوح، روحانی خزائن جلد 19 ص 85)